جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ڈاکٹر طاہر القادری کے 70 یوم پیدائش کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

ڈاکٹر طاہر القادری کے 70 یوم پیدائش کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

سمندری میں مذہبی تنظیم منہاج القرآن کے زیر اہتمام سفیر امن کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں سمندری کی تعلیمی، سماجی، سیاسی شخصیات سمیت کئی اہل سمندری کے افراد نے شرکت کی۔ تقریب زمزم مارکی گڑھ روڈ ... مزید پڑھیں
پیر سید پیر فیض محی الدین شاہ کا سالانہ عرس میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

پیر سید پیر فیض محی الدین شاہ کا سالانہ عرس میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

سمندری میں بزرگ پیر سید پیر فیض محی الدین شاہ کا 24 واں سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ... مزید پڑھیں
نامعلوم شخص کو کچھ افراد بے ہوشی کی حالت میں پھینک گئے

نامعلوم شخص کو کچھ افراد بے ہوشی کی حالت میں پھینک گئے

سیم نہر کے کنارے کچھ کار سوار افراد ایک نامعلوم شخص کو بے ہوشی کی حالت میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ جسے بعد ازاں ریسکیو کرتے ہوئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ مذکورہ شخص کو نشہ آ ... مزید پڑھیں
ڈکیتوں کے خلاف بڑی کاروائی، ملزمان گرفتار، سامان مسروقہ برآمد

ڈکیتوں کے خلاف بڑی کاروائی، ملزمان گرفتار، سامان مسروقہ برآمد

سمندری پولیس کی ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کاروائی کے نتیجے میں ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ ملزمان سے قبضے سے 17 موٹر سائیکلیں، اسلحہ، موبائل فونز اور3 لاکھ نقدی برآمد کرکے انہیں حوالات میں بند کردی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 140 گ ب کی معروف محنتی شخصیت اپنی سموسوں کی ریڑھی کے ساتھ

چک نمبر 140 گ ب کی معروف محنتی شخصیت اپنی سموسوں کی ریڑھی کے ساتھ

محنت میں عظمت ہے! زیر نظر تصویر نواحی گاؤں چک نمبر 140  گ ب سردار کوٹ کی مشہور معروف شخصیت رحمت علی عرف سموسیاں والا کی ہے جو گاؤں میں سموسوں کی ریڑھی لگاتے ہیں لوگ ان کی ریڑھی کے سموسے کھاتے اور ... مزید پڑھیں
سمندری سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا دل اپنے سمندری کے لئے کیسے دھڑکتا ہے؟

سمندری سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا دل اپنے سمندری کے لئے کیسے دھڑکتا ہے؟

عمیر بٹ کا تعلق سمندری سے ہے جبکہ وہ  بیلجیئم میں رہائش پذیر ہیں ان کا زیادہ تر وقت بیلجیئم میں ہی گزرتا ہے اس کے علاوہ ان کا سمندری بھی آنا ہوتا ہے۔ بیلجیئم میں وہ بیلجیئم کرکٹ بورڈ میں خدمات ... مزید پڑھیں
اسٹریٹس لائٹس پر رنگ سازی سے خوبصورتی میں اضافہ

اسٹریٹس لائٹس پر رنگ سازی سے خوبصورتی میں اضافہ

دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو دوسروں کی خدمت کے لئے وقف کردیتے ہیں ایسے ہی کچھ لوگوں پر مشتمل انصاف ویلفیئر سمندری کی تنظیم بھی ہے جو وقتاً فوقتاً سماجی خدمت کے ساتھ ساتھ شہ ... مزید پڑھیں
کیری ڈبہ سڑک کنارے کھڑی گنے کی گاڑی سے جا ٹکرایا

کیری ڈبہ سڑک کنارے کھڑی گنے کی گاڑی سے جا ٹکرایا

سمندری میں سلونی جھال کے مقام پر سڑک حادثہ پیش آیا جہاں ایک کیری ڈبہ گاڑی سڑک کنارے کھڑے گنے کی ٹرالی سے جا ٹکرائی حادثے کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی گاڑیوں نے پہنچ ... مزید پڑھیں
ماسٹر منیر مرحوم کے صاحبزادے نے سمندری کا نام روشن کیا

ماسٹر منیر مرحوم کے صاحبزادے نے سمندری کا نام روشن کیا

نواحی گاؤں چک نمبر 208 گ ب سے تعلق رکھنے والے ماسٹر منیر مرحوم کے صاحبزادے  پنجاب میں ایکسائز انسپکٹر ڈی سی کے عہدے پر تعینات ہوئے ان کی تعیناتی کے بعد اہلخانہ اور اہلعلاقہ خوشی سے سرشار ہوگئے، ... مزید پڑھیں
گاؤں کی ایک خوبصورت رسم جوکہ آج بھی قائم ہے

گاؤں کی ایک خوبصورت رسم جوکہ آج بھی قائم ہے

گاؤں کے انداز نرالے، ابھی بھی فیصل آباد کے کچھ علاقوں میں یہ رسم تازہ ہے کہ جو کہ سماج کی اچھی روایت بھی ہے کہ بچے یہاں تک کے بڑے بھی گزرتے ہوئے راہگیروں کو سلام کرتے جاتے ہیں جو بڑوں کو عزت و تکر ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now