Naveed
جمعہ , 19 فروری 2021ء
(566) لوگوں نے پڑھا
نواحی گاؤں چک نمبر 208 گ ب سے تعلق رکھنے والے ماسٹر منیر مرحوم کے صاحبزادے پنجاب میں ایکسائز انسپکٹر ڈی سی کے عہدے پر تعینات ہوئے ان کی تعیناتی کے بعد اہلخانہ اور اہلعلاقہ خوشی سے سرشار ہوگئے، اس سے پہلے ان کے بڑے بھائی نے بھی سمندری کا نام روشن کیا تھا بھلر برادران سمندری کی پہچان بن گئے۔ اہل سمندری ان کی ترقی پر خوب رشک کررہی ہے اور ان کو مبارکباد دے رہی ہے۔