جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

لوگ سیوریج کے پانی سے سخت نالاں، انتظامیہ غائب

لوگ سیوریج کے پانی سے سخت نالاں، انتظامیہ غائب

ماڈل سٹی گلی نمبر 6 کی مخدوش صورتحال آپ ملاحظہ کریں، سیوریج کی نالیوں سے پانی ابل کر گلی کو مکمل طور پر بھرنے لگا لوگوں کو گزرنے اور گھروں کو آنے جانے میں جس کرب و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے و ... مزید پڑھیں
بہادری کا جوہر دکھانے والے ڈولفن اہلکار کا اپنے چک میں پرتپاک استقبال

بہادری کا جوہر دکھانے والے ڈولفن اہلکار کا اپنے چک میں پرتپاک استقبال

سمندری میں بہادری کے جوہر دکھانے والے اہلکار کو ہر طرف سے مبارکباد ملنے اور تعریف میں واہ واہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز سی پی او سہیل چوہدری سے سرٹیفیکیٹ اور انعام لینے کے بعد اہلکار رانا و ... مزید پڑھیں
اہل سمندری کے لئے نیا پکنک پوائنٹ

اہل سمندری کے لئے نیا پکنک پوائنٹ

ویسے تو سمندری کے قرب و جوار میں تفریح کے لئے جگہیں بھی کم نہیں ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک نئی جگہ سے متعارف کرواتے ہیں جو آپ کے گھومنے کے شوق کو مذید تقویت بخش سکتا ہے یہ جگہ سمندری سے قریباً 25 کل ... مزید پڑھیں
شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا

شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا

چک نمبر 442 گ ب میں رضاکاروں کی جانب سے پودے لگا کر  شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا اس سلسلے میں قبرستان میں بھی پودے لگائے لوگ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں شجرکاری مہم کے ساتھ ساتھ صاف صفائی ... مزید پڑھیں
اشرف آباد گلی نمبر 5 اور 6 میں صفائی کی ناقص ترین صورتحال

اشرف آباد گلی نمبر 5 اور 6 میں صفائی کی ناقص ترین صورتحال

اشرف آباد گلی نمبر 5 اور 6 میں صفائی کی بری صورتحال سے عوام کا جینا مشکل ہوگیا۔ لوگ پریشانی کے عالم میں ڈھول  کی تھاپ پر رقص کرنے لگے اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کرنے لگے کہ اس نے انہیں رقص کرنے ک ... مزید پڑھیں
استاد ریاض شاہد کا انتقال پرملال

استاد ریاض شاہد کا انتقال پرملال

سمندری میں گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1 سمندری کے طلباء کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ان کے سائبان استاد محترم ریاض احمد شاہد اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے۔ ان کی انتقال کے بعد اہل علاقہ ان کے گھر اظہار ت ... مزید پڑھیں
  کسانوں کا دن بھر کام کرنے کے بعد گھروں کو واپسی  کے روایتی لمحے

کسانوں کا دن بھر کام کرنے کے بعد گھروں کو واپسی کے روایتی لمحے

کسان کھیتوں میں کام کرنے کے بعد اپنی فصل جانوروں کے ساتھ گھروں کو روانہ ہورہے ہیں یہ مناظر کم و بیش ہر دیہات کا خاصہ ہیں اور صدیوں سے یہ روایت  چلی آرہی ہے ان مناظر میں روایتی خوبصورتی چھپی ہے ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ اسکول ٹیچر میں کرونا وائرس کی تصدیق

گورنمنٹ اسکول ٹیچر میں کرونا وائرس کی تصدیق

سمندری میں کرونا وائرس سر اُٹھانے لگا مثبت نتیجے کا ایک مریض سامنے آیا ہے جس کے بعد افسران کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 کی ٹیچر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ... مزید پڑھیں
ڈاکوؤں اور پولیس میں جھڑپ، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

ڈاکوؤں اور پولیس میں جھڑپ، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ سٹی کے نواحی علاقے چک نمبر 471 گ ب میں مبینہ پولیس مقابلے میں چار ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں کو ناکے کے دوران رکنے کا اشارہ کیا جس پر ڈاکوؤں کی جانب ... مزید پڑھیں
سمندری سپورٹس اسٹیڈیم کے لئے 8 کروڑ گرانٹ کی منظوری پر شکریہ

سمندری سپورٹس اسٹیڈیم کے لئے 8 کروڑ گرانٹ کی منظوری پر شکریہ

سماجی و کاروباری شخصیت اسد عباس جاوید نے ڈجی اسپورٹس پنجاب چوہدری عدنان ارشد اولکھ سے ملاقات کی، اسد عباس جاوید کا کہنا تھا کہ ڈی جی سپورٹس پنجاب سے ملاقات کے دوران سمندری شہر کے سپورٹس اسٹیڈیم ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now