جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈکیتوں کے خلاف بڑی کاروائی، ملزمان گرفتار، سامان مسروقہ برآمد

ڈکیتوں کے خلاف بڑی کاروائی، ملزمان گرفتار، سامان مسروقہ برآمد
Naveed بدھ , 24 فروری 2021ء (431) لوگوں نے پڑھا
سمندری پولیس کی ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کاروائی کے نتیجے میں ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ ملزمان سے قبضے سے 17 موٹر سائیکلیں، اسلحہ، موبائل فونز اور3 لاکھ نقدی برآمد کرکے انہیں حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔ پولیس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ دنوں سے ملزمان کی گرفتار کے لئے حکمت عملی مرتب کی جارہی تھی سی پی او فیصل آباد کی خصوصی ہدایات بھی تھیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار کر انہیں گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا مذید کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور اس حوالے سے مذید گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائینگی۔
  • گرفتار
  • جرم
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now