جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سیاچن گلیشیئر پر 13 سال خدمات انجام دینے والا سمندری کا فوجی

سیاچن گلیشیئر پر 13 سال خدمات انجام دینے والا سمندری کا فوجی

ارشاد احمد ناصر سمندری سے تعلق رکھنے والے سابق فوجی ہیں۔ ارشاد احمد ناصر 1954 میں پیدا ہوئے، 1973 میں انہوں نے پاک آرمی جوائن کی جبکہ 1999 میں ریٹائرڈ ہوئے۔ اپنی خدمات لاہور، کوہاٹ جیسے علاقوں کے ساتھ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 468 گ ب بھٹی ہوٹل اور گاہک لٹ گئے

چک نمبر 468 گ ب بھٹی ہوٹل اور گاہک لٹ گئے

بھٹی ہوٹل میں چک نمبر 468 گ ب بلمقابل شہباز شریف پارک میں چوری کی واردات ہوئی، بتایا گیا ہے کہ رات 1 بجے کے قریب 5 مسلح افراد ہوٹل سے نقدی سمیت دالیں گھی چینی پتی دیگر سامان بھی لے گئے ملزمان کی جانب ... مزید پڑھیں
گوجر پنڈی کے شخص کی جانب سے پرندے کو رکاوٹ سے آزاد کرنے کا دلکش منظر

گوجر پنڈی کے شخص کی جانب سے پرندے کو رکاوٹ سے آزاد کرنے کا دلکش منظر

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لئے کم نا تھے کر و بیاں۔۔ زیر نظر منظر چک نمبر 475 گ ب  گوجر پنڈی کا ہے جہاں ایک شخص درخت میں پھنسے پرندے کو آزاد کرنے کی کوشش کررہا ہے بعد ازاں پرند ... مزید پڑھیں
پروفیسر اجمل کے گھر ڈکیتی کے ملزمان سے پولیس کا مقابلہ

پروفیسر اجمل کے گھر ڈکیتی کے ملزمان سے پولیس کا مقابلہ

گزشتہ دنوں ہاؤسنگ کالونی نمبر 2  میں پروفیسر اجمل کے گھر ڈکیتی کی واردات رونما ہوئی تھی ملزمان بھاری رقم اور لاکھوں مالیت کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے تھے پولیس کی تحقیقات ڈکیتی کے حوالے سے جار ... مزید پڑھیں
دلخراش ٹریفک حادثے میں رسیانہ خورد کے دو طالب علم جاں بحق

دلخراش ٹریفک حادثے میں رسیانہ خورد کے دو طالب علم جاں بحق

چک نمبر 138  گ ب میں دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا جہاں دو طالب علم سجاول اور احمد گورنمنٹ ھائی سکول 228 سے چھٹی ہونے کے بعد موٹر سائیکل پر رسیانہ کی طرف جارہے تھے کہ اسی دوران تیز رفتار ٹرک نے انہیں ٹ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 138 رسیانہ کلاں کی ترقی کیسے ممکن ہو؟

چک نمبر 138 رسیانہ کلاں کی ترقی کیسے ممکن ہو؟

چک نمبر 138 رسیانہ کلاں سے رسیانہ تک کارپٹ روڈ کے ارد گرد موجود گڑھے نا صرف روڈ کی خوبصورتی کو متاثر کررہے تھے بلکہ یہ گڑھے بارشوں کے سیزن میں بھی بھر جاتے تھے جس سے سڑک خراب ہونے کا خدشہ تھا۔ سماجی ... مزید پڑھیں
تاجروں کی بیٹھک، منعقدہ کنول ہوٹل

تاجروں کی بیٹھک، منعقدہ کنول ہوٹل

مرکزی انجمن تاجران سمندری کے شرکاء کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تاجر برادری کو پیش آنے والے مسائل پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس کنول ہوٹل میں منعقدہ تھا جس کے لئے تاجر رانا عمار وکیل عمار موبائل والے ک ... مزید پڑھیں
اتنا نیچے رکھا ٹرانسفارمر ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتا ہے

اتنا نیچے رکھا ٹرانسفارمر ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتا ہے

ڈاک خانہ کے قریب رکھے اس ہائی وولیج ٹرانسفارمر کی خاصیت یہ ہے کہ پولز پر ہونے کے بجائے نیچے رکھا ہوا ہے۔ فیسکو اور ضلعی انتظامیہ معاملے کو سنجیدگی سے شائد نہیں لے پارہی ہے۔ پرانے ٹرک کے پچھلے حصے ... مزید پڑھیں
رانا جواد سلیم اپنے حلقے کے لئے کیا سوچتے ہیں؟

رانا جواد سلیم اپنے حلقے کے لئے کیا سوچتے ہیں؟

سمندری شہر کے سیاسی شخصیت رانا جواد سلیم اپنے شہر میں سماجی و سیاسی حوالے سے متحرک نظر آتے ہیں انہوں نے آنے والے الیکشن میں این اے 104 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہوا ہے ان کا کہنا تھا کہ ایم این ... مزید پڑھیں
زہر ملا چارہ کھانے سے 10 بکریاں ہلاک، دس کی حالت تشویشناک

زہر ملا چارہ کھانے سے 10 بکریاں ہلاک، دس کی حالت تشویشناک

تھانہ سٹی سمندری کے نواحی گاؤں چک نمبر 470 گ ب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ واقعے میں کسی نا عاقبت اندیش کی جانب سے بکریوں کے چارے میں زہر ملادیا گیا جسے کھانے سے 10 بکریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ج ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now