ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک 467 گ ب سمندری میں بااثر شخصیت سے زیر قبضہ زمین واگزار کرالی گئی

چک 467 گ ب سمندری میں بااثر شخصیت سے زیر قبضہ زمین واگزار کرالی گئی

سمندری (20 مئی2020ء) ضلعی انتظامیہ نے انتہائی بااثر شخصیت کے زیر قبضہ الشریف فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے نام پر سمندری میں خیراتی ہسپتال بنانے کیلئے لیز پر لی گئی اراضی واجبات ادانہ کرنے پر واگزار کروالی ہے ... مزید پڑھیں
سمندری کی 2 خواتین کی کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جنرل ہسپتال غلام محمد آباد منتقلی

سمندری کی 2 خواتین کی کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جنرل ہسپتال غلام محمد آباد منتقلی

سمندری، تفصیلات کے مطابق سمندری کی 2 خواتین کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کرونا سنٹر داخل کروا دیا گیا۔ رجانہ روڈ ضیاء مارکیٹ کی رہائشی نسرین بی بی اور 462 گ ب کی رہائش ... مزید پڑھیں
محکمہ واسا کے سمندری روڈ آفس میں آگ لگنے سے قیمتی ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا

محکمہ واسا کے سمندری روڈ آفس میں آگ لگنے سے قیمتی ریکارڈ جل کر خاکستر ہو گیا

ریسکیو ذرائع کے مطابق محکمہ واسا سمندری روڈ لائلپور کاٹن مل ہائی سکول کے قریب دفتر میں شارٹ سرکٹ کے باعث ریکارڈ روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کی لپیٹ میں آ کر محکمہ واسا کا قیمتی ریکارڈ جل کر خا ... مزید پڑھیں
سمندری رجانہ روڑ پر بس اور ویگن میں تصادم، 4افراد جا ں بحق ،2 زخمی

سمندری رجانہ روڑ پر بس اور ویگن میں تصادم، 4افراد جا ں بحق ،2 زخمی

سمندری، (12 مارچ2017ء) سمندری رجا نہ روڈ پر بس اور ویگن میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد جا ں بحق اور 2شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز سمندری رجانہ روڈ ... مزید پڑھیں
سمندری روڈ پر بس سے اترتا نوجوان ٹا ئروں تلے آکر کچلا گیا

سمندری روڈ پر بس سے اترتا نوجوان ٹا ئروں تلے آکر کچلا گیا

سمندری، سمندری روڈ پربس سے اترنے کے دوران نوجوان ٹا ئروں تلے آکر کچلا گیا۔تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز 18سالہ نوجوان یاسر کو بس عملہ نے چلتی گاڑی سے اتارنا چاہا اسی اثنا میں  نوجوان کا پاؤں پھس ... مزید پڑھیں
سمندری کے قریب بس الٹ گئی، 3 مسافر جاں بحق، 15 زخمی

سمندری کے قریب بس الٹ گئی، 3 مسافر جاں بحق، 15 زخمی

سمندری، فیصل آباد کے تحصیل سمندری کے قریب افسوسناک واقعے میں مسافر بس الٹ گئی واقعے کے نتیجے میں 3مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو بس ملتان سے فیصل آباد جآرہی تھی کہ ب ... مزید پڑھیں
اے سی سمندری اور عملہ کو زدوکوب کرنے کیخلاف پٹواریوں کی ہڑتال جاری، عوام پریشان

اے سی سمندری اور عملہ کو زدوکوب کرنے کیخلاف پٹواریوں کی ہڑتال جاری، عوام پریشان

سمندری، اے سی سمندری اور اس کے عملہ کو زدوکوب کرنے کیخلاف ضلع فیصل آباد کے پٹواریوں کی ہڑتال مسلسل جاری، پٹواریوں نے ہڑتال کو مزید نو فروری تک بڑھا دیا ہے جبکہ ہزاروں شہری اور دیہاتی اپنی اراضی ... مزید پڑھیں
پولیس تھانہ سمندری کی حدود میں ہفتہ کی علی الصبح پولیس مقابلہ، چھینی گئی  موٹر سائیکل، اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا

پولیس تھانہ سمندری کی حدود میں ہفتہ کی علی الصبح پولیس مقابلہ، چھینی گئی موٹر سائیکل، اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا

سمندری، پولیس تھانہ سمندری کی حدود میں ہفتہ کی علی الصبح پولیس مقابلہ کے دوران تین ڈاکوئوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان کے قبضہ سے شہری سے گن پوائنٹ پر لوٹاگیا سامان بھی برآمد کرلی ... مزید پڑھیں
پنجاب میں ٹیکلس کلیکشن کا ہدف پورا کریں گے ،  صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد

پنجاب میں ٹیکلس کلیکشن کا ہدف پورا کریں گے ، صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد

پنجاب کے صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس کلیکشن کا جو ہدف رکھا ہے پوری کوشش ہے کہ آئندہ مالی سال میں اسے پورا کریں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ریلیف سے ب ... مزید پڑھیں
سمندری میں دوبارہ لاک ڈاوٴن تمام بازار بند

سمندری میں دوبارہ لاک ڈاوٴن تمام بازار بند

سمندری میں دوبارہ لاک ڈاوٴن تمام بازار بند کردیئے گئے ہیں ۔ پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے وفاقی  اور صوبائی حکومتوں نے دوبارہ لاک ڈاوٴن کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں اس وقت ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now