ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سمندری کے قریب کار اور ڈمپر ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 6 افراد جاں بحق،2 شدید زخمی ہوگئے

سمندری کے قریب کار اور ڈمپر ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 6 افراد جاں بحق،2 شدید زخمی ہوگئے

سمندری ۔  (27 مئی2020ء) فیصل آباد کے نواحی علاقہ  سمندری کے قریب چک نمبر212 نزدکھدر کے قریب بدھ کی شام موٹر وے کے راستے لاہور جا نیوالی تیز رفتار کار اور ڈمپر ٹرک کے درمیان  خوفناک تصادم کے نت ... مزید پڑھیں
چک نمبر200 گ ب حفاظتی ٹیکہ لگنے سے دو بچوں کی حالت غیر ،ایک جاںبحق

چک نمبر200 گ ب حفاظتی ٹیکہ لگنے سے دو بچوں کی حالت غیر ،ایک جاںبحق

سمندری (21 اپریل2018ء) حفاظتی ٹیکہ (ویکسین) لگنے سے دو بچوں کی حالت غیر ایک جاںبحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق چک نمبر200 گ ب میں 15ماہ کے محمد عمرولد ثاقب رشید اور10ماہ کی فاطمہ شاہددختر عبد الحفیظ کو حفاظ ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمندری نے انٹر کالجیئٹ وومن ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمندری نے انٹر کالجیئٹ وومن ہینڈ بال چیمپئن شپ جیت لی

سمندری، (10 جنوری2017ء) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سمندری نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے شعبہ سپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ انٹر کالجیئٹ وومن ہینڈ بال چیمپئن شپ 2016-17جیت لی۔ چیمپئن شپ م ... مزید پڑھیں
سمندری میں کار کی ٹکڑ سے بچہ جاں بحق

سمندری میں کار کی ٹکڑ سے بچہ جاں بحق

سمندری، (4 جون 2020) تفصیلات کے مطابق تین سمندری فیصل آباد روڈ پر پلیاں سٹاپ کے قریب تیز رفتار کار نے سٹرک کنارے کھڑے 6 سالہ بچے معصوم احمد کو ٹکر مار دی۔ حادثہ میں احمد شدید زخمی ہوکر موقع پر ہی دم ... مزید پڑھیں
ملتان سے فیصل آباد جانے والی بس سمندری میں الٹ جانے سے 25 مسافر زخمی

ملتان سے فیصل آباد جانے والی بس سمندری میں الٹ جانے سے 25 مسافر زخمی

سمندری، (21 جون2019ء) ملتان سے فیصل آباد جانے والی تیز رفتار مسافر بس اڈا توڑیانوالہ رجانہ روڈ سمندری کے قریب بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 25مسافر زخمی ہو گئے جن میں سے 15کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ... مزید پڑھیں
سمندری سے بم برآمد ہونے کے واقعے کی خبر جھوٹی نکلی

سمندری سے بم برآمد ہونے کے واقعے کی خبر جھوٹی نکلی

سمندری۔ (15 مئی 2019ء ) فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے علاقے انار کلی بازار میں بم برآمد ہونے کے واقعے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ برآمد ہونے والے پیکٹ سے بارودی مواد برآمد نہیں ہوا.میڈیا رپورٹس کے مطابق برآمد ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھرپور کارروائی

اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھرپور کارروائی

سمندری۔ (01 مئی2020ء) اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھرپور کارروائی کرکے ذخیرہ کئے گئے چاول وچینی کے 1573 تھیلے قبضہ میں لے لئے جن میں چاولوں کے 938 اور چینی کے 635 تھیلے شامل ہی ... مزید پڑھیں
تیز رفتار موٹرسائیکل بجلی کے پول سے ٹکرانے سے شخص جاں بحق

تیز رفتار موٹرسائیکل بجلی کے پول سے ٹکرانے سے شخص جاں بحق

سمندری (15 مئی2020ء) پولیس تھانہ سمندری فیصل آباد کے علاقہ موٹی کیکر سٹاپ کے قریب ایک 38سالہ شخص عمران علی ولد محمدارشد تیز رفتار موٹرسائیکل بے قابوہوکر بجلی کے پول سے ٹکرانے کے باعث شدید زخمی ہوگی ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کا گندم خریداری مراکزسمندری اور ماموں کانجن کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان کا گندم خریداری مراکزسمندری اور ماموں کانجن کا دورہ

سمندری، اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے گندم خریداری مراکزسمندری کا دورہ کرکے گندم کی خریداری کاریکارڈ ودیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے باردانہ کی فراہمی اور خریدی جانے والی گندم کا ریک ... مزید پڑھیں
سمندری روڈ پر تین پلی سٹاپ کے قریب چنگ چی رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم

سمندری روڈ پر تین پلی سٹاپ کے قریب چنگ چی رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم

تفصیلات کے مطابق چنگ چی رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کے بعد رکشہ الٹنے سے 6 افرا د زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔پولیس ذرائع نے بت ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now