ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سمندری روڈ ناولٹی پل کے قریب تیز رفتار ویگن بے قابو ہوکر بجلی کے کھمبے سے جاٹکرائی، ماں بیٹا اور میاں بیوی سمیت 5 افراد زخمی

سمندری روڈ ناولٹی پل کے قریب تیز رفتار ویگن بے قابو ہوکر بجلی کے کھمبے سے جاٹکرائی، ماں بیٹا اور میاں بیوی سمیت 5 افراد زخمی

سمندری روڈ ناولٹی پل کے قریب تیز رفتار ویگن بے قابو ہوکر بجلی کے کھمبے سے جاٹکرائی جبکہ ویگن میں سوار ماں بیٹا اور میاں بیوی سمیت 5 افراد لہولہان ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگی ... مزید پڑھیں
سمندری روڈ پر تیز رفتار کار سٹرک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، ماں بیٹی جاں بحق، بیٹا و عزیز شدید زخمی

سمندری روڈ پر تیز رفتار کار سٹرک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، ماں بیٹی جاں بحق، بیٹا و عزیز شدید زخمی

سمندری، اتوار کی صبح فیصل آباد سے 10 کلو میٹر دور سلونی جھال سمندری رورڈ پر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں کار میں سوار ای ... مزید پڑھیں
سمندری روڈ العزیز ہوٹل کے قریب سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص سول ہسپتال میں دم توڑ گیا

سمندری روڈ العزیز ہوٹل کے قریب سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص سول ہسپتال میں دم توڑ گیا

سمندری، سمندری روڈ العزیز ہوٹل کے قریب سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا، بتایا جاتا ہے کہ آج صبح سمندری روڈ العزیز ہوٹل کے قریب لگ بھگ 35سالہ شخص بے ہوشی کی حالت میں پڑا ت ... مزید پڑھیں
سمندری روڈ پر دو افراد کا موٹرسائیکل پر خطرناک طریقے سے دروازہ اٹھا کر لے جانا

سمندری روڈ پر دو افراد کا موٹرسائیکل پر خطرناک طریقے سے دروازہ اٹھا کر لے جانا

دیکھا گیا ہے کہ سمندری روڈ پر دو افراد موٹرسائیکل پر بہت ہی خطرناک ذریعے سے ایک بڑا دروازہ اٹھائے  لے جارہے تھے۔ اس طرح کا عمل کسی بھی وقت بڑے واقعے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ماضی میں بھی اس طرح کے ... مزید پڑھیں
تحصیل سمندری میں شہباز شریف پارک سے نومولود بچی برآمد، اطلاع ملنے پر ریسکیو کی امدادی ٹیم نے بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سمندری منتقل کردیا

تحصیل سمندری میں شہباز شریف پارک سے نومولود بچی برآمد، اطلاع ملنے پر ریسکیو کی امدادی ٹیم نے بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سمندری منتقل کردیا

سمندری، تفصیلات کے مطابق  تحصیل سمندری میں شہباز شریف پارک سے نومولود بچی برآمد ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو کی امدادی ٹیم نے فوری پہنچنے کے بعد بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سمندری منتقل کیا جہا ... مزید پڑھیں
سمندری گوجرا بائی پاس پر مسافر کوچ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق

سمندری گوجرا بائی پاس پر مسافر کوچ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق

سمندری، سمندری چک نمبر 139 گ ب میں مسافر کوچ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجواں موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ فیصل آباد سے ملتان جا رہی تھ ... مزید پڑھیں
چک 138 گ ب رسیانا میں مرکزی سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی

چک 138 گ ب رسیانا میں مرکزی سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی

چک 138 گ ب رسیانا میں مرکزی سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی سڑک کی تعمیر سے علاقہ مکینوں کو سہولیات میسر آئیں گی۔ سڑک رکن پنجاب اسمبلی راوٴ کاشف کے خصوصی فنڈ سے تعمیر کی جا رہی ہے۔ دس کلو میٹرسڑک  ... مزید پڑھیں
سمندری روڈ پر کھلا مین ہول کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے

سمندری روڈ پر کھلا مین ہول کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے

سمندری روڈ پر موجود کھلا مین ہول کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ انتظامیہ کی غفلت کسی بھی ناخوشگوار حادثے کی وجہ بن سکتی ہے۔ مزید براں کھلا مین ہول کی وجہ سے گاڑیوں کو آنے جانے میں شدید ... مزید پڑھیں
سمندری میں سماجی رہنما سمیع اللہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف مظاہرہ

سمندری میں سماجی رہنما سمیع اللہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف مظاہرہ

 سمندری کی مرکزی سڑک پر سماجی رہنما سمیع اللہ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین اپنے ساتھ بینر پلے کارڈ اور سمیع اللہ کی تصاویر بھی لائے تھے۔ مظاہرین نے قاتلوں کی گرفتا ... مزید پڑھیں
چک 444 گ ب بھلا میں کبڈی میچ کا ایک منظر ۔ کھلاڑیوں کے ساتھ شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر ہے

چک 444 گ ب بھلا میں کبڈی میچ کا ایک منظر ۔ کھلاڑیوں کے ساتھ شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر ہے

چک 444 گ ب بھلا میں کبڈی میچ کا ایک خوبصورت منظر۔۔ کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ شائقین کا جوش و خروش بھی عروج پر نظر آرہا ہے کبڈی صوبہ پنجاب کا قدیم روائتی کھیل ہے اس کے ساتھ ساتھ  یہ بھارت کے صوبہ پنجا ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now