ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری کی 2 خواتین کی کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جنرل ہسپتال غلام محمد آباد منتقلی

سمندری کی 2 خواتین کی کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جنرل ہسپتال غلام محمد آباد منتقلی
Naveed بدھ , 06 مئی 2020ء (180) لوگوں نے پڑھا
سمندری، تفصیلات کے مطابق سمندری کی 2 خواتین کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کرونا سنٹر داخل کروا دیا گیا۔ رجانہ روڈ ضیاء مارکیٹ کی رہائشی نسرین بی بی اور 462 گ ب کی رہائشی شانزہ بی بی کی طبیعت کی خرابی پر ٹیسٹ کروائے تو وہ مثبت آئے۔ مریضوں کو گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کرونا سنٹر داخل کر کے علاج معالجہ شروع کر دیا گیا۔ جبکہ تحصیل میں احتیاطی تدابیرکو اپنانے کے حوالے سے سختی سے ہدایات دی گئی ہیں۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now