ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری روڈ پر بس سے اترتا نوجوان ٹا ئروں تلے آکر کچلا گیا

سمندری روڈ پر بس سے اترتا نوجوان ٹا ئروں تلے آکر کچلا گیا
Naveed ہفتہ , 10 دسمبر 2016ء (142) لوگوں نے پڑھا
سمندری، سمندری روڈ پربس سے اترنے کے دوران نوجوان ٹا ئروں تلے آکر کچلا گیا۔تفصیلات کے مطابق گز شتہ روز 18سالہ نوجوان یاسر کو بس عملہ نے چلتی گاڑی سے اتارنا چاہا اسی اثنا میں  نوجوان کا پاؤں پھسلا اور وہ بس کے پچھلے ٹا ئروں کی زد میں آکر کچلا گیا اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا حادثے کا مرتکب ڈرا ئیور اور عملہ بس سمیت موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچادی اور ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now