ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹیکلس کلیکشن کا ہدف پورا کریں گے ، صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد

پنجاب میں ٹیکلس کلیکشن کا ہدف پورا کریں گے ،  صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد
جمعہ , 19 جون 2020ء (187) لوگوں نے پڑھا
پنجاب کے صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس کلیکشن کا جو ہدف رکھا ہے پوری کوشش ہے کہ آئندہ مالی سال میں اسے پورا کریں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ریلیف سے بھر پور بجٹ دے کر حکومت نے عوام کے دل جیت لیے ہیں ۔ حافظ ممتاز احمد نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ملکی نظام چلانے کے لیے ٹیکس ضرور ادا کریں تاکہ ملک کو درپیش معاشی و اقتصادی صورت حال سے بہترین انداز میں نمٹا  جاسکے۔ 
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now