جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک نمبر 215 گ ب میں زمین کے  تنازعہ پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

چک نمبر 215 گ ب میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی

تحصیل سمندری کے نواحی گاؤں چک نمبر 215 گ ب میں زمین کے  تنازعہ پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کا ہسپتال پہنچایا ۔ ایک زخمی کی حالت تشویشن ناک بتا ... مزید پڑھیں
فیسکو سمندری ڈویژن نے میٹرریورس کرنے اور ریمورٹ کنٹرول آلہ لگا کر بجلی چوری کرنے والے گروہ کو پکڑ لیا

فیسکو سمندری ڈویژن نے میٹرریورس کرنے اور ریمورٹ کنٹرول آلہ لگا کر بجلی چوری کرنے والے گروہ کو پکڑ لیا

فیسکو سمندری ڈویژن کی ٹیم اور سمندری پولیس نے بجلی میٹرریورس کرنے اور ریمورٹ کنٹرول آلہ لگا کر بجلی چوری کرنے والے بین الاضلاعی گروہ کے دوارکان کو اوکاڑہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ملزموں کے قبضے سے در ... مزید پڑھیں
 تحصیل سمندری  میں حالیہ بارش کے بعد بھی کئی مقامات پر پانی کھڑا ہے

تحصیل سمندری میں حالیہ بارش کے بعد بھی کئی مقامات پر پانی کھڑا ہے

فیصل آباد کی تحصیل سمندری  میں حالیہ بارش کے بعد بھی کئی مقامات پر پانی کھڑا ہے ۔ بازارسڑکیں میدان  سمیت متعدد جگہوں پر انتظامیہ اب تک پانی کی نکاسی کی صورت حال کو بہتر کرنے میں کامیاب نہیں ... مزید پڑھیں
 اسسٹنٹ کمشنر سمندری کا اراضی ریکارڈ سینٹر کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر سمندری کا اراضی ریکارڈ سینٹر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کرکے سٹاف کی حاضری،صفائی اور انتظامی امور چیک  کیا ۔   عملے نے فیصل سلطان کو روزہ مرہ ک ... مزید پڑھیں
 گورنمنٹ اسکول کے شاگردوں کا استاد عبدالستار علوی کے اعزاز میں استقبالیہ

گورنمنٹ اسکول کے شاگردوں کا استاد عبدالستار علوی کے اعزاز میں استقبالیہ

اسکول کے دن شاید ہی کسی کو بھول سکیں لیکن سب سے زیادہ جو یاد رکھنے والی بات ہوتی ہے وہ کسی استاد کا اپنے شاگرد سے مخلص ہونا۔  گورنمنٹ ہائی اسکول ایک نمبر سمندری کے طالب علموں نے اپنے اساتذہ کرا ... مزید پڑھیں
چک نمبر 471  رام سنگھ والا میں کرکٹ میلہ ویلج سسٹم ٹورنامنٹ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا

چک نمبر 471 رام سنگھ والا میں کرکٹ میلہ ویلج سسٹم ٹورنامنٹ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا

تحصیل سمندری کے چک نمبر 471  گ ب رام سنگھ والا میں کرکٹ کا شاندار ٹورنامنٹ یکم ستمبر کو منعقد کرنے کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں  ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی میاں افضال سعید کے مطابق ہر میچ 6ا ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ بوائزکالج سمندری میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریب

گورنمنٹ بوائزکالج سمندری میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریب

گورنمنٹ کالج بوائز سمندری میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی ۔  تقریب میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔ حافظ مم ... مزید پڑھیں
سمندری میں تحریک لبیک کے تحت نظریہ پاکستان مارچ

سمندری میں تحریک لبیک کے تحت نظریہ پاکستان مارچ

تحریک لبیک پاکستان  تحصیل سمندرى  کے زیر اہتمام گوجره موڑ  تا لارى اڈا سمندرى نظریہ پاکستان مارچ کیا گیا۔ جس میں زندگی کے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔  مارچ میں شامل ... مزید پڑھیں
چک 444 گ ب پوہلہ کے قریب موٹر وے ایم تھری پرحادثہ میں  4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

چک 444 گ ب پوہلہ کے قریب موٹر وے ایم تھری پرحادثہ میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

      تحصیل سمندری کے نواح  چک 444 گ ب پوہلہ کے قریب موٹر وے ایم تھری پرحادثہ میں  4 افراد جاں بحق اور3  زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔  ایوری گاڑ ... مزید پڑھیں
چک 143 گ ب بائی پاس پرعلی الصبح  ڈاکوؤں کی لوٹ مار

چک 143 گ ب بائی پاس پرعلی الصبح ڈاکوؤں کی لوٹ مار

سمندری کے نواحی علاقے چک 143 گ ب بائی پاس پر ڈاکوؤں  نے علی الصبح  لوٹ مار کی۔ تفصیلات کے مطابق صبح ساڑھے چار بجے کے قریب کالے رنگ کی کار میں سوار  4  مسلح ڈاکو  ہوٹل پر کھڑی گاڑیوں کی قی ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now