جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک 468 گ ب کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں شجرکاری مہم

چک 468 گ ب کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں شجرکاری مہم

اسسٹنٹ کمشنرسمندری فیصل سطان نے چک 468 گ ب کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں سول سوسائٹی کے ہمراہ شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودے لگائے۔ انہوں نے کہا کہ پلانٹ فارپاکستان مہم انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس ک ... مزید پڑھیں
  سمندری میں بادلوں کا راج، موسم خوشگوار

سمندری میں بادلوں کا راج، موسم خوشگوار

ملک بھر کی طرح ان دنوں فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں بھی مون سون کا سیزن جاری ہے ۔ سمندری میں ان دنوں بادلوں کا راج ہے۔  جمعے کو پوری تحصیل میں موسم  انتہائی خوش گوار رہا۔ وقفے وقفے سے بارش کا ... مزید پڑھیں
سمندری کے تعلیمی منصوبے کا افتتاح سرکٹ ہاؤس فیصل آباد میں کرنے پر شہری ناراض

سمندری کے تعلیمی منصوبے کا افتتاح سرکٹ ہاؤس فیصل آباد میں کرنے پر شہری ناراض

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے منگل کے روز سمندری کے لیے گورنمنٹ کالج فیصل آباد کے سب کیمپس کا سنگ بنیاد سرکٹ ہاؤس فیصل آباد میں رکھا ۔ جس پر سمندری کے شہریوں ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور یہ اظہار ... مزید پڑھیں
سمندری کی سڑکوں کو بھرنے کے لیے خاکی مٹی سے شہری پریشان

سمندری کی سڑکوں کو بھرنے کے لیے خاکی مٹی سے شہری پریشان

مرکزی انجمن تاجروں و اہلیان شہر سمندری نے اسسٹنٹ کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیہ انتظامیہ نے بازاروں کے کھڈے وغیرہ بھرنے کے لئے بازاروں میں خاکی (مٹی) رکھ دی ہے لیکن یہ اقدام  دکانداروں اور مک ... مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے سمندری آئی ٹی سب کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے سمندری آئی ٹی سب کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے سمندری آئی ٹی سب کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی سب کیمپس سمندری میں 211 کنال اراضی پر بنایا جائے گا۔ منصوبے ... مزید پڑھیں
 سول ہسپتال سمندری کی نرسوں  کا مرکزی سڑک پر احتجاج

سول ہسپتال سمندری کی نرسوں کا مرکزی سڑک پر احتجاج

سول ہسپتال سمندری میں اتوار کو سٹاف کو تھپڑ مارنے کے واقعے کے خلاف آج تمام نرسوں نے احتجاجاً مرکزی سڑک بند کرکے مظاہرہ کیا۔ ڈی ایس پی سمندری اور ایم ایس سول ہسپتال سمندری نے نرسوں سے احتجاج ختم ک ... مزید پڑھیں
شجرکاری مہم میں ہر پاکستانی کو حصہ لینا چاہیے، ڈی جی پنجاب اسپورٹس بورڈ

شجرکاری مہم میں ہر پاکستانی کو حصہ لینا چاہیے، ڈی جی پنجاب اسپورٹس بورڈ

تحصیل سمندری  کے اراضی ریکارڈ سینٹر میں ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس بورڈ پنجاب عدنان ارشاد اولکھ نے   پودا لگا کر شجر کاری مہم  کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان بھی م ... مزید پڑھیں
چک نمبر 441 گ ب  میں دکان خالی کرانے کے تنازعہ پرکرائے دار نے مالک کو گولی مار کر قتل کردیا

چک نمبر 441 گ ب میں دکان خالی کرانے کے تنازعہ پرکرائے دار نے مالک کو گولی مار کر قتل کردیا

تفصیلات میں انکشاف ہوا ہے کہ صدر سمندری کے علاقہ چک نمبر 441 جی بی کا رہائشی عبد الستار محسن اپنی دکان محمد وقاص ، محمد خان اور محمد صادق کو کرایہ پر دے چکا تھا۔ محسن اور ملزم کرایہ دار کے درمیان ان ... مزید پڑھیں
سمندری کی سڑکوں سے بارش کے 24 گھنٹے بعد بھی پانی نہ نکالا جا سکا

سمندری کی سڑکوں سے بارش کے 24 گھنٹے بعد بھی پانی نہ نکالا جا سکا

تحصیل سمندری میں فیصل آباد روڈ پر بارش کے 24 گھنٹے بعد بھی پانی نا نکالا جا سکا۔ سمندری  میں حالیہ بارش کے بعد بھی کئی مقامات پر پانی کھڑا ہے ۔ بازارسڑکیں میدان  سمیت متعدد جگہوں پر انتظامیہ ... مزید پڑھیں
چک نمبر 387 گ ب  میں تین پلیا سٹاپ  پر تیز رفتار ویگن نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل ڈالا

چک نمبر 387 گ ب میں تین پلیا سٹاپ پر تیز رفتار ویگن نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل ڈالا

تحصیل سمندری میں چک نمبر 387 گ ب منڈیھار میں تین پلیا کے مقام پر سڑک کنارے خاتون کھڑی تھی کہ اچانک ایک تیز رفتا ویگن نے اسے کچل دیا ۔ حادثہ کے سبب خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے خات ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now