جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ اسکول کے شاگردوں کا استاد عبدالستار علوی کے اعزاز میں استقبالیہ

 گورنمنٹ اسکول کے شاگردوں کا استاد عبدالستار علوی کے اعزاز میں استقبالیہ
بدھ , 19 اگست 2020ء (365) لوگوں نے پڑھا
اسکول کے دن شاید ہی کسی کو بھول سکیں لیکن سب سے زیادہ جو یاد رکھنے والی بات ہوتی ہے وہ کسی استاد کا اپنے شاگرد سے مخلص ہونا۔  گورنمنٹ ہائی اسکول ایک نمبر سمندری کے طالب علموں نے اپنے اساتذہ کرام  کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سادہ مگر پر وقار تقریب منعقد کرتے رپتے ہیں ، اسی سلسلے کی ایک شام شاگردوں نے گزشتہ روز بھی منعقد کی جس میں استاد عبدا الستارعلوی کو ان کی تعلیم کے شعبے میں خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا ۔ طالب علموں کا کہنا تھا کہ ان کی خوش نصیبی ہے کہ انہیں ایک بہترین استاد عبدالستارعلوی کی صورت میں ملے ۔ تعلیم و تربیت اچھے انداز میں انجام پائی۔ استاد عبدالستارعلوی کا کہنا تھا کہ ان کی محنت جب وصول ہوگی جب ان کے شاگرد زندگی کے عملی میدان میں کامیابی حاصل کریں گے۔ انسان کی زندگی میں والدین کے ساتھ استادوں کی تعلیم و تربیت اور رہنمائی کا بھی اہم کردار ہوتا ہے ۔ 
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now