جمعرات , 20 اگست 2020ء
(246) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں حالیہ بارش کے بعد بھی کئی مقامات پر پانی کھڑا ہے ۔ بازارسڑکیں میدان سمیت متعدد جگہوں پر انتظامیہ اب تک پانی کی نکاسی کی صورت حال کو بہتر کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ۔ جس کی وجہ سے عوام کو خاصی پریشانی کا سامنا ہے۔