جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 444 گ ب پوہلہ کے قریب موٹر وے ایم تھری پرحادثہ میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

چک 444 گ ب پوہلہ کے قریب موٹر وے ایم تھری پرحادثہ میں  4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
Naveed پیر , 17 اگست 2020ء (566) لوگوں نے پڑھا
      تحصیل سمندری کے نواح  چک 444 گ ب پوہلہ کے قریب موٹر وے ایم تھری پرحادثہ میں  4 افراد جاں بحق اور3  زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔  ایوری گاڑی نمبر ای ایکس4893 نے ٹرالر جس پر کنٹینر رکھا ہوا تھا کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں زور دار ٹکر مار دی ۔ جس کے سبب ڈرائیور سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ واقعے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں ناصر. شاکر مرتضی اور عاصم شامل ہیں ۔ جبکہ زخمیوں کے نام  ارتضی ، معصومہ اور توقیرہیں. ریسکیو اداروں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا ۔  
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now