جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 471 رام سنگھ والا میں کرکٹ میلہ ویلج سسٹم ٹورنامنٹ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا

چک نمبر 471  رام سنگھ والا میں کرکٹ میلہ ویلج سسٹم ٹورنامنٹ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا
منگل , 18 اگست 2020ء (511) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری کے چک نمبر 471  گ ب رام سنگھ والا میں کرکٹ کا شاندار ٹورنامنٹ یکم ستمبر کو منعقد کرنے کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں  ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی میاں افضال سعید کے مطابق ہر میچ 6اوور پر مشتمل ہوگا۔ جس میں ہر کھلاڑی کو شناختی کارڈ لانا لازمی ہوگا۔  اور مستقل پتے والے افراد ہی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔ مقابلوں میں شرکت کی انٹری فیس پانچ سو روپے رکھی گئی ہے۔ ایونٹ کی فاتح ٹیم کو تیس ہزار روپے  دیے جائیں گے۔ جبکہ دوسری پوزیشن پرآنے والی ٹیم پندرہ ہزار روپے کی حق دار ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں امپائر کا فیصلہ آخری ہوگا۔  ایونٹ کو پرکشش بنانے کے لیے شائقین کی دلچسپی کے لیے چک نمبر 470 توتیانوالہ اور چک نمبر چار 471 رام سنگھ والہ کی ٹیموں کے درمیان کبڈی میچ رکھا گیا ہے۔
  • پرکھ
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now