جمعرات , 18 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ بوائزکالج سمندری میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریب

گورنمنٹ بوائزکالج سمندری میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریب
Naveed جمعہ , 14 اگست 2020ء (275) لوگوں نے پڑھا
گورنمنٹ کالج بوائز سمندری میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی ۔  تقریب میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔ حافظ ممتاز احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان برصغیر کے لاکھوں مسلمانوں کی شہادت کے بعد معرض وجود میں آیا ہے۔ اس وطن کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کے لیے ہم سب نے اپنی ذمہ داری محسوس کرنی ہے۔  انہوں نے کہا کہ عمران خان ملک کو درپیش معاشی بحران سے نکالنے کے لیے  شب و روز سرگرم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت ملک کو بحرانی کیفیت سے نکال لے گی۔
  • پرکھ
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now