جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک نمبر 172 گ ب میں ڈویژنل کمشنر نے  شجر کاری مہم کا ا فتتاح کردیا

چک نمبر 172 گ ب میں ڈویژنل کمشنر نے شجر کاری مہم کا ا فتتاح کردیا

تحصیل سمندری کے چک نمبر 172 گ ب میں ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے  شجر کاری مہم کا آغاز پودا لگا کر کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پودا لگانے کے بعد اس پر پانی  بھی دیا۔ ان کے ہمرا ریجنل پولیس ... مزید پڑھیں
چک نمبر 473 گ ب بمباں میں منگل کی شام  سے بجلی غائب

چک نمبر 473 گ ب بمباں میں منگل کی شام سے بجلی غائب

تحصیل چک جھمرہ کے چک نمبر 473 گ ب بمباں میں  منگل کی شام سے ٹرانسفارمر کی خرابی کی وجہ سے بجلی غائب ہے جس کے سبب گاؤں کے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے  مقامی لوگوں نے ایس ڈی او ای ... مزید پڑھیں
 سمندری میں فری واٹر فلٹریش پلانٹ کا افتتاح  صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد نے کیا

سمندری میں فری واٹر فلٹریش پلانٹ کا افتتاح صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد نے کیا

فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں انسانیت کی بے لوث خد مت کے جذبہ سے سرشار تنظیم المجاہد (فورس) ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام فری واٹر فلٹریش پلانٹ کا افتتاح  صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیرحافظ ممتاز احمد نے سمندری میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

صوبائی وزیرحافظ ممتاز احمد نے سمندری میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد نے سمندری میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم  عمران خان کی سرسبز اور صاف ... مزید پڑھیں
چک نمبر 447 گ ب سمیت سمندری شہر کے متعدد سکولوں میں چوری

چک نمبر 447 گ ب سمیت سمندری شہر کے متعدد سکولوں میں چوری

سمندری اور گردونواح میں لاک ڈاون کے دوران بند  رہنے والے اسکول چوروں کے نشانے پر آگئے۔ چوروں نے تعلیمی ادارے کو بھی نا بخشا۔ چک نمبر 447 گ ب سمیت سمندری شہر کے متعدد سکولوں سے لیپ ٹاپ  بیٹریز ... مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر کی اکرم گجر سے ملاقات ، عید کی مبارکباد دی

پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر کی اکرم گجر سے ملاقات ، عید کی مبارکباد دی

پاکستان پیپلز پارٹی سمندری کے  رہنما میجر(ر) اکرم گجر نے  پیپلز ہاؤس میں سابق وفاقی وزیر رانا فاروق سعید خان سے ملاقات کی اورانہیں  عید الاضحٰی کی مبارکباد دی اس موقع پرسیاسی امور اور حلق ... مزید پڑھیں
 چک نمبر 440 گ ب فیض پور  کا با صلاحیت نوجوان ، شان  علی دونوں ہاتھوں سے محروم  ہونے کے باوجود  اسنوکر کا شاندار کھلاڑی

چک نمبر 440 گ ب فیض پور کا با صلاحیت نوجوان ، شان علی دونوں ہاتھوں سے محروم ہونے کے باوجود اسنوکر کا شاندار کھلاڑی

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کم نہیں۔ پاک سرزمین پر ایسے کئی لوگ ہیں جنہوں نے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بنایا۔ بلکہ دنیا کو ثابت کیا ہے کہ وہ خدا داد صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ اور جب کسی کھیل کا شوق ہو ... مزید پڑھیں
 سمندری روڑ کے ساتھ نہر کے کنارے موجود کچر اُٹھایا نہ جاسکا

سمندری روڑ کے ساتھ نہر کے کنارے موجود کچر اُٹھایا نہ جاسکا

(11 جولائی 2020)  کچھ عرصہ قبل سمندری روڑ (فیصل آباد) کے ساتھ جو نہر ہے اس کی صفائ کی گئ تھی اس دوران جو مٹی نہر کے کناروں پر گری تھی وہ اب تک اُٹھائی نہیں جاسکی ساتھ ساتھ جو فٹ پاتھ ٹوٹ گیا تھا وہ بھی ... مزید پڑھیں
پی ایچ اے نے سمندری روڈ کی تزئین و آرائش کی

پی ایچ اے نے سمندری روڈ کی تزئین و آرائش کی

(11 جولائی 2020)  پی ایچ اے فیصل آباد کی طرف سے تزئین و آرائش کی گئی سمندری روڈ گرین بیلٹ کا خوبصورت منظر آپ کے سامنے ہے۔ درخت، پودے، گھاس سمندری روڈ کی خوبصورتی بڑھارہے ہیں۔  ... مزید پڑھیں
سمندری ہاوسنگ کالونی نمبر 2 میں گلیوں کی انتہائی خراب حالت

سمندری ہاوسنگ کالونی نمبر 2 میں گلیوں کی انتہائی خراب حالت

17 جولائی 2020تحصیل سمندری ہاوسنگ کالونی نمبر 2 میں گلیوں کی انتہائی خراب حالت آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ یہ حلقہ صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس ممتاز احمد کا حلقہ ہے۔ علاقے کے عوام ن ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now