جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 143 گ ب بائی پاس پرعلی الصبح ڈاکوؤں کی لوٹ مار

چک 143 گ ب بائی پاس پرعلی الصبح  ڈاکوؤں کی لوٹ مار
Naveed پیر , 17 اگست 2020ء (125) لوگوں نے پڑھا
سمندری کے نواحی علاقے چک 143 گ ب بائی پاس پر ڈاکوؤں  نے علی الصبح  لوٹ مار کی۔ تفصیلات کے مطابق صبح ساڑھے چار بجے کے قریب کالے رنگ کی کار میں سوار  4  مسلح ڈاکو  ہوٹل پر کھڑی گاڑیوں کی قیمتی  بیٹریاں، عوام سے نقدی و موبائل فون اور بائی پاس پر آنے والی گاڑیاں روک روک کر لوٹ مار کر کے ہوٹل کے کمرے میں بند کرتے رہے۔  بیٹریاں موبائل اور لاکھوں روپے لوٹنے کے بعد ڈاکو با آسانی فرار ہونے میں کامیاب  ہوگئے۔ مقامی پولیس واقعے کے بعد پہنچی جس نے متاثرین اور عینی شاہدین سے معلومات جمع کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now