جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری کی سڑکوں سے بارش کے 24 گھنٹے بعد بھی پانی نہ نکالا جا سکا

سمندری کی سڑکوں سے بارش کے 24 گھنٹے بعد بھی پانی نہ نکالا جا سکا
ہفتہ , 22 اگست 2020ء (214) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری میں فیصل آباد روڈ پر بارش کے 24 گھنٹے بعد بھی پانی نا نکالا جا سکا۔ سمندری  میں حالیہ بارش کے بعد بھی کئی مقامات پر پانی کھڑا ہے ۔ بازارسڑکیں میدان  سمیت متعدد جگہوں پر انتظامیہ اب تک پانی کی نکاسی کی صورت حال کو بہتر کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ۔ جس کی وجہ سے عوام کو خاصی پریشانی کا سامنا ہے۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now