جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

شجرکاری مہم میں ہر پاکستانی کو حصہ لینا چاہیے، ڈی جی پنجاب اسپورٹس بورڈ

شجرکاری مہم میں ہر پاکستانی کو حصہ لینا چاہیے، ڈی جی پنجاب اسپورٹس بورڈ
پیر , 24 اگست 2020ء (239) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری  کے اراضی ریکارڈ سینٹر میں ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس بورڈ پنجاب عدنان ارشاد اولکھ نے   پودا لگا کر شجر کاری مہم  کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان بھی موجود تھے۔ اولکھ نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے درخت لگانے کی مہم ملک بھر میں جاری ہے۔ درخت ماحول کی صفائی میں بہت مدد دیتے ہیں اور ہم موسمیاتی چیلنجوں کا مقابلہ مہم کے ذریعے مناسب انداز میں کرسکتے ہیں۔ ملک کے ہر شہری کو پوری لگن کے ساتھ اس مہم میں حصہ لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ  اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایت پر تمام ڈویژنوں ، اضلاع   اور تحصیل میں درخت لگائے جارہے ہیں۔ 
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now