جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری کی سڑکوں کو بھرنے کے لیے خاکی مٹی سے شہری پریشان

سمندری کی سڑکوں کو بھرنے کے لیے خاکی مٹی سے شہری پریشان
Naveed بدھ , 26 اگست 2020ء (343) لوگوں نے پڑھا
مرکزی انجمن تاجروں و اہلیان شہر سمندری نے اسسٹنٹ کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیہ انتظامیہ نے بازاروں کے کھڈے وغیرہ بھرنے کے لئے بازاروں میں خاکی (مٹی) رکھ دی ہے لیکن یہ اقدام  دکانداروں اور مکینوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہورہا ہے۔  یہ عمل دکانداروں اور عوام کے لئے وبال جان بن گیا  ہے۔  مٹی ہوا سے اڑ کر سانس کے ذریعے لوگوں کے اندرجا کر سینے و پھیپھڑوں کی بیماریوں کا باعث بن رہی ہے ۔ گزشتہ برس 10 محرم گزرنے کے بعد دکانداروں نے اپنے پیسے خرچ کرکے اسے اٹھوایا ۔ تاجروں اور مکینوں کا مطالبہ ہے کہ اس  مرتبہ مٹی کو بازاروں میں نہ پھیلایا جائے۔تاکہ عوام بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now