جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں بادلوں کا راج، موسم خوشگوار

  سمندری میں بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Naveed ہفتہ , 29 اگست 2020ء (499) لوگوں نے پڑھا
ملک بھر کی طرح ان دنوں فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں بھی مون سون کا سیزن جاری ہے ۔ سمندری میں ان دنوں بادلوں کا راج ہے۔  جمعے کو پوری تحصیل میں موسم  انتہائی خوش گوار رہا۔ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلسہ جاری رہا جس کے نتیجے میں نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔  جبکہ ہفتے اور اتوار کو بھی موسم خوش گوار رہے گا سمندری میں جمعہ کو کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 35 ریکارڈ  کیا گیا۔ تحصیل میں پیر اور منگل کو بھی  بارش کا امکان ہے۔
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now