جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

میونسپل کمیٹی دفتر میں یوم دفاع پر تقریب، صوبائی وزیر نے پرچم کشائی کی

میونسپل کمیٹی دفتر میں یوم دفاع پر تقریب، صوبائی وزیر نے پرچم کشائی کی

تحصیل سمندری میں 6سمتبر یوم دفاع کے حوالے سے دفترمیونسپل کمیٹی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ صوبائی وزیر ایکسائز پنجاب حافظ ممتاز احمد نے تقریب کے دوران پرچم کشائی کی۔ اس موقع پراسسٹنٹ کمشنر سمن ... مزید پڑھیں
چک نمبر 465گ ب  میں گورنمنٹ پرائمری سکول کی حالت انتہائی ابتر

چک نمبر 465گ ب میں گورنمنٹ پرائمری سکول کی حالت انتہائی ابتر

ضلع فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے چک نمبر 465گ ب  میں گورنمنٹ پرائمری سکول کی حالت ان دنوں انتہائی ابترہے۔ اسکول کے احاطے میں میدان گندے پانی کا تالاب بنا ہوا ہے۔ اب اسکول کھلنے میں چند روز ہی ر ... مزید پڑھیں
احساس ویلفیئر سوسائٹی نے چکنمبر 138 گ ب بڑا رسیانہ کا پارک  دوبارہ  سے سرسبز کردیا

احساس ویلفیئر سوسائٹی نے چکنمبر 138 گ ب بڑا رسیانہ کا پارک دوبارہ سے سرسبز کردیا

تحصیل سمندری کے نواحی گاؤں چکنمبر 138 گ ب بڑا رسیانہ میں بنائی گئی سوسائٹی ( احساس ویلفیئر سوسائٹی ) کی طرف سے گاؤں کے پارک کو خوبصورت بنادیا گیا۔ اور یہ ویلفیئر اپنے گاؤں میں بہت سارے فلاح و بہبود ... مزید پڑھیں
سلیم گریوال میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 8 ستمبر سے کھیلا جائے گا

سلیم گریوال میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 8 ستمبر سے کھیلا جائے گا

الیون اسٹار کرکٹ کلب اور اہلیان دیہہ چک نمبر473 گ ب بمباں اڈا موٹی کیکر رجانہ سمندری کے زیر اہتمام  38 واں سلیم گریوال میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 8 ستمبر سے کھیلا جائے گا ۔ ایونٹ کا فائنل 11 ستم ... مزید پڑھیں
سمندری میں  6 کروڑ روپے کی لاگت سےتحصیل اسپورٹس کمپلیکس بنایا جائے گا

سمندری میں 6 کروڑ روپے کی لاگت سےتحصیل اسپورٹس کمپلیکس بنایا جائے گا

 پنجاب کے وزیر برائے ایکسائز ، ٹیکس ٹیکس اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد نے منگل کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پنجاب کے وزیر کھیل  تیمور خان بھٹی اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد ... مزید پڑھیں
 سمندری میں بغیر این او سی کے چلنے والے2 پٹرول پمپ بند کرادیے گئے

سمندری میں بغیر این او سی کے چلنے والے2 پٹرول پمپ بند کرادیے گئے

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے بغیر این او سی کے چلنے والے دو پٹرول پمپس حاجی عبدالستار پٹرولیم اور چوہان پٹرولیم کو سیل کرکے دو افراد کے خلاف مقدمات ... مزید پڑھیں
راوی محلہ میں چوری کی واردات، 3 خواتین گھر کا سامان لوٹ کر فرار

راوی محلہ میں چوری کی واردات، 3 خواتین گھر کا سامان لوٹ کر فرار

 سمندری تھانہ سٹی کے علاقہ راوی محلہ میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی۔ گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ایک مرد اور تین خواتین اندر داخل ہوگئے اور چوری کرکے باہر نکل رہے تھے کہ شہری کریانہ کی دکان سے ج ... مزید پڑھیں
مہار ہاوس میں محفل ذکر حضرت امام حسین کا انعقاد

مہار ہاوس میں محفل ذکر حضرت امام حسین کا انعقاد

چو ہدری مستقیم مہار رہنما پی ٹی آئی کی جا نب سے مہار ہاوس میں محفل ذکر حضرت امام حسین کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء اکرام و نعت خواں نے شہدا کر بلا کی بار گاہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ مقررین کا کہن ... مزید پڑھیں
 چک نمبر 466 گ ب کی مرکزی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

چک نمبر 466 گ ب کی مرکزی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تحصیل سمندری کے علاقے چک نمبر 466 گ ب کی مرکزی سڑک عوام کے لیے وبال جان بن گئی ۔ گٹر سیوریج کا پانی ابل ابل کر سڑک پر جمع ہو رہا ہے۔ سڑک  جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہورہی ہے ۔ آنے جانےو الے شہریوں ... مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ ایک روزہ دورہ پر سمندری پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ ایک روزہ دورہ پر سمندری پہنچ گئے

مسلم لیگ ن پنجا ب کے صدر و سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ  سمندری پہنچے ۔ کرمانوالی حویلی آمد پر مقامی رہنماوں نے ان کا استقبال کیا ۔ رانا ثناء اللہ نے مقامی رہنماوں سے ملکی حالات  اور ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now