جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 468 گ ب کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں شجرکاری مہم

چک 468 گ ب کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں شجرکاری مہم
Naveed ہفتہ , 29 اگست 2020ء (608) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنرسمندری فیصل سطان نے چک 468 گ ب کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں سول سوسائٹی کے ہمراہ شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودے لگائے۔ انہوں نے کہا کہ پلانٹ فارپاکستان مہم انتہائی اہمیت کی حامل ہے جس کو کامیاب بنانے کے لئے ہر سطح پر وسیع شجرکاری کرکے لگائے جانے والے پودوں کی بقاء وسلامتی کے لئے بھی خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ پودے پروان چڑھیں اور ماحول تروتازہ ہو۔ انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور دستیاب جگہوں پر زیادہ سے زیادہ پودے لگاکر سرسبزوشادابی کو پروان چڑھائیں۔اس موقع پر سول سوسائٹی کے سرکردہ افراد نے شجرکاری مہم میں تحصیل انتظامیہ کے شانہ بشانہ خدمات انجام دینے کا عزم کیا۔
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now