جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سمندری روڈ پرضلعی انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف مہم جاری

سمندری روڈ پرضلعی انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف مہم جاری

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پرتجاوزات کے خلاف مہم جاری ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے سمندری روڑ پر پیپسی کمپنی کے زیر قبضہ گرین بیلٹ کو واگزار کرالیا جسے بطور پارکنگ استعما ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر کی چک نمبر 218 گ ب میں شہید فوجی ساجد کے گھرآمد،اہل خانہ سے تعزیت کی

صوبائی وزیر کی چک نمبر 218 گ ب میں شہید فوجی ساجد کے گھرآمد،اہل خانہ سے تعزیت کی

صوبائی وزیرایکسائزاینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد نے تحصیل سمندری کے علاقے چک نمبر 218 گ ب میں شہید فوجی ساجد کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔  وزیرنے فاتحہ خوانی کی اور شہید کے لیے دعا کی ۔ ... مزید پڑھیں
کورونا ایس او پی کے تحت گورنمنٹ ہائی اسکول سمندری نمبر2 میں تدریسی عمل کا آغاز

کورونا ایس او پی کے تحت گورنمنٹ ہائی اسکول سمندری نمبر2 میں تدریسی عمل کا آغاز

تحصیل سمندری کے تعلیمی اداروں میں بھی  ملک بھر کی طرح تدریس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ ہائی اسکول سمندری نمبر2 میں طالب علموں سے اسکول انتظامیہ نے کورونا ایس او پی کی مکمل پابندی ... مزید پڑھیں
تحصیل ہسپتال سمندری میں توسیعی منصوبے کا افتتاح، 80 بستروں کا اضافہ کردیا گیا

تحصیل ہسپتال سمندری میں توسیعی منصوبے کا افتتاح، 80 بستروں کا اضافہ کردیا گیا

فیصل آباد کی تحصیل  سمندری کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال  میں ایمرجنسی کیلئے آئی سی یو وارڈ میں 2 وینٹیلیٹر اور 80 بیڈ کے اضافے کا افتتاح کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد نے توسیع منصوبے ... مزید پڑھیں
چک نمبر 448 گ ب میں 9  سالہ بچہ جھولا جھولتے ہوئے جاں بحق

چک نمبر 448 گ ب میں 9 سالہ بچہ جھولا جھولتے ہوئے جاں بحق

سمندری تھانہ صدر کے علاقہ چک نمبر448 گ۔ب میں نو سالہ بچہ کھیلتے ہوئے جان سے چلا گیا۔ 9سالہ  اریان گھر میں جھولا جھول رہا تھا کہ اچانک اس کے گلے میں رسی سے پھندہ پڑ گیا دم گھٹنے پر معصوم بچے نے موق ... مزید پڑھیں
مرید والا چک نمبر 198 گ ب میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

مرید والا چک نمبر 198 گ ب میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

تحصیل سمندری  تھانہ مرید والا کے نواحی علاقہ چک نمبر 198 گ ب میں چوری کی وارداتوں کا سیزن شروع ہوچکا ہے آٸے روز ایک واٸٹ کلر کی کرولا کار اور  ایک موٹر ساٸیکل میں سوار مشکوک افراد جو کہ علاقہ چ ... مزید پڑھیں
سمندری میں2 پولیس مقابلے ، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

سمندری میں2 پولیس مقابلے ، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ ترکھانی پولیس حکا م کے مطابق محمد سجاد نامی شہری نے 15 پرڈکیتی اور راہزنی کی واردات کی کال کی جس پر پولیس نے ڈاکووٗں کا تعاقب کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ... مزید پڑھیں
ملزمان کی ہلاکت پراہلیان فیصل آباد کا پولیس سے اظہار تشکر

ملزمان کی ہلاکت پراہلیان فیصل آباد کا پولیس سے اظہار تشکر

فیصل آباد کی عوام نے گزشتہ رات پولیس مقابلے میں جرائم پیشہ عناصر کی ہلاکت پر فیصل آباد کی پولیس سے اظہار تشکر کیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں 14 سالہ زین سے بد فعلی کے ملزمان ... مزید پڑھیں
سمندری میں یوم دفاع اورحمزہ شہبازکی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

سمندری میں یوم دفاع اورحمزہ شہبازکی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

تحصیل سمندری میں یوم دفاع  پاکستان کی تقریب اور مسلم لیگ ن کے رہنما  اور شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی ۔ تقریب  مسلم لیگ ن سمندری کے رہنما ملک جنید خا ... مزید پڑھیں
سمندری کے عمربٹ، بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب

سمندری کے عمربٹ، بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب

سمندری سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمر بٹ بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ سمدنری کے اسپورٹس لورز نے عمر بٹ کو بیلجیئم کرکٹ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور نیک خوا ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now