جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری میں یوم دفاع اورحمزہ شہبازکی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

سمندری میں یوم دفاع اورحمزہ شہبازکی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
پیر , 07 ستمبر 2020ء (433) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری میں یوم دفاع  پاکستان کی تقریب اور مسلم لیگ ن کے رہنما  اور شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی ۔ تقریب  مسلم لیگ ن سمندری کے رہنما ملک جنید خالد کے ڈیرے پر منعقد ہوئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد  نے شرکت کی ۔   جنید خالد کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے ہمہ وقت جان حاضر ہے ۔ تاہم موجودہ حکمرانوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے لیڈرنواز شریف پر بے جا کیس قائم کرکے ان کو پریشان کئے رکھا ہے ۔ 
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now