جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

میاں توفیق سڑک حادثہ میں اہل خانہ کے ہمراہ جاں بحق

میاں توفیق سڑک حادثہ میں اہل خانہ کے ہمراہ جاں بحق

میاں توفیق ایڈووکیٹ اور ان کے فیملی ممبران جو کہ المناک ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ میاں توفیق کے ہمراہ ان کی ساس اور بیٹا بھی جان کی بازی ہار گئے ۔ جبکہ مرحوم کی بیوی اور دو بچے شدید زخمی ... مزید پڑھیں
 لاری اڈہ کی  سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

لاری اڈہ کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے لاری اڈہ  کی مرکزی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔ سڑک کے درمیان گٹر موجود ہے جس پر ڈھکن نہیں ہے گاڑیاں کئی مرتبہ دن اور رات کو یہاں پھنس جاتی ہیں ۔ اور آئے روز حادثات ... مزید پڑھیں
 چک نمبر 448 گ ب لیشاراں  میں کورونا ایس اپی پر مکمل عمل درآمد

چک نمبر 448 گ ب لیشاراں میں کورونا ایس اپی پر مکمل عمل درآمد

تحصیل سمندری کے علاقے چک نمبر 448 گ ب لیشاراں میں  تعلیمی سرگرمیاں بتدریج مکمل طور پر بحال ہوگئی ہیں۔ حکومتی ایس او پی کے تحت چک نمبر448 گ۔ب کے گورنمنٹ پرائمری اسکول  میں منظم انداز میں کورونا ... مزید پڑھیں
 سمندری کا نوجوان عامر اسلام رواں سال بھی انگلینڈ میں ہونے والی تیسری  انٹرنیشنل ڈرل چیمپیئن شپ میں پاکستان آرمی کی نمائندگی کرے گا

سمندری کا نوجوان عامر اسلام رواں سال بھی انگلینڈ میں ہونے والی تیسری انٹرنیشنل ڈرل چیمپیئن شپ میں پاکستان آرمی کی نمائندگی کرے گا

فیصل آباد کی تحصیل سمندری کا بیٹا عامر اسلام رواں سال بھی انگلینڈ میں ہونے والی تیسری  انٹرنیشنل ڈرل چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا ۔ عامر اسلام نے گزشتہ سال بھی مذکورہ مقابلوں می ... مزید پڑھیں
لینڈ ریکارڈ سینٹر سمندری میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

لینڈ ریکارڈ سینٹر سمندری میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

بجلی بند ہونے سے لینڈ ریکارڈ  سینٹر سمندری میں عملے اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں متبادل کے طور پر جرنیٹر کی سہولت بھی موجود نہیں۔ سائلین کا کہنا ہے کہ روز روز ب ... مزید پڑھیں
چکنمبر 228 ناراڈاڈ  میں 2 اہم گروپوں کی صلح کرادی گئی

چکنمبر 228 ناراڈاڈ میں 2 اہم گروپوں کی صلح کرادی گئی

صوبائی وزیر ایکسائز پنجاب حافظ ممتاز احمد کی نمائندگی کرتے ہوئے چوہدری جاوید بجاڑ   رانا ندیم  نے چکنمبر 228 ناراڈاڈ  میں 2 اہم گروپوں کی صلح کرادی۔ رانا عمیر گروپ  چئیرمین رانا چاند ... مزید پڑھیں
تحصیل سمندری سپورٹس کمپلیکس کی قسمت جاگ اٹھی، 1 کروڑ روپے کی لاگت سے جمنازیم کا افتتاح کردیا گیا

تحصیل سمندری سپورٹس کمپلیکس کی قسمت جاگ اٹھی، 1 کروڑ روپے کی لاگت سے جمنازیم کا افتتاح کردیا گیا

تحصیل سمندری سپورٹس کمپلیکس کی قسمت جاگ اٹھی صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد نے 1 کروڑ کی نئی مشینری منگوا کر باقائدہ سپورٹس کمپلیکس جمنازیم کا افتتاح کردیا۔ اس  موقع پرصوبائی وزیر حافظ ممتاز اح ... مزید پڑھیں
بلال ٹاوٗن  کے ترقیاتی کا موں کے لیے50 لاکھ روپے کی گرانٹ

بلال ٹاوٗن کے ترقیاتی کا موں کے لیے50 لاکھ روپے کی گرانٹ

صوبائی وزیر ایکسائز پنجاب حافظ ممتاز احمد کی طرف سے بلال ٹاون سمندری کو 50 لاکھ کی گرانٹ دی گئی ہے  جس سلسلےمیں چوہدری طاہر پسوال صاحب اور اہلیان بلال ٹاون سمندری  کو ساتھ لیکر علاقہ کا معائ ... مزید پڑھیں
 چک نمبر 137 گ ب میں واپڈا کی غفلت سے جانی و مالی نقصان کا اندیشہ

چک نمبر 137 گ ب میں واپڈا کی غفلت سے جانی و مالی نقصان کا اندیشہ

تحصیل سمندری کے نواحی علاقے چک نمبر 137 گ ب میں ڈاکٹر عبدالقدیر روڈپر واپڈا انتظامیہ کی غفلت کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے جس سے جانی یا مالی نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔ طویل عرصے سے بجلی کی تار ... مزید پڑھیں
چک 141گ ب میں پولیس بے بس، علاقے میں ڈاکو راج

چک 141گ ب میں پولیس بے بس، علاقے میں ڈاکو راج

سمندری شہر اور گرد و نواح میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتوں نے عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا ہے۔ گزشتہ روز سمندری کے نواحی گاوٗں چک نمبر 141 گ ب کے قریب رات نو بجے دس سے پندرہ ڈاکووٗں ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now