جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

صوبائی وزیر کی چک نمبر 218 گ ب میں شہید فوجی ساجد کے گھرآمد،اہل خانہ سے تعزیت کی

صوبائی وزیر کی چک نمبر 218 گ ب میں شہید فوجی ساجد کے گھرآمد،اہل خانہ سے تعزیت کی
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (438) لوگوں نے پڑھا
صوبائی وزیرایکسائزاینڈ ٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد نے تحصیل سمندری کے علاقے چک نمبر 218 گ ب میں شہید فوجی ساجد کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔  وزیرنے فاتحہ خوانی کی اور شہید کے لیے دعا کی ۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک کے لیے جان دینے والے نوجوانوں پر قوم کو فخر ہے شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہید ساجد سمندری کا فخر ہے جس نے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان قربان کی ۔ سپاہی ساجد نے وزیرستان میں جام شہادت نوش کیا ۔ 
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now