جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کورونا ایس او پی کے تحت گورنمنٹ ہائی اسکول سمندری نمبر2 میں تدریسی عمل کا آغاز

کورونا ایس او پی کے تحت گورنمنٹ ہائی اسکول سمندری نمبر2 میں تدریسی عمل کا آغاز
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (412) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری کے تعلیمی اداروں میں بھی  ملک بھر کی طرح تدریس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ ہائی اسکول سمندری نمبر2 میں طالب علموں سے اسکول انتظامیہ نے کورونا ایس او پی کی مکمل پابندی کرائی ۔ ہر طالب علم کو اسکول میں داخل ہوتے وقت ہاتھوں پرسینیٹائزلگائے گئے۔ ماسک  کے بغیر عالب علموں  کا اسکول میں داخلہ منع تھا ۔ اس موقع پر ضلعی اسکول آفسیر احسن ریاض نے اسکول پرنسپل وسیم ریاض کے ہمراہ اسکول کے مختلف حصوں کا دورہ کیا ۔ اور کورونا حفاظتی انتظامات کے حوالے سے ہونےو الے اقدامات کا جائزہ لیا۔ پہلے مرحلے میں نویں اور دسویں جماعتوں کی پڑھائی کا آغاز کیا گیا ہے۔ جبکہ چھٹی جماعت سے تدریس 21 ستمبر سے شروع ہوگی۔  
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now