جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سمندری روڈ پرضلعی انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف مہم جاری

سمندری روڈ پرضلعی انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف مہم جاری
جمعرات , 17 ستمبر 2020ء (163) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پرتجاوزات کے خلاف مہم جاری ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے سمندری روڑ پر پیپسی کمپنی کے زیر قبضہ گرین بیلٹ کو واگزار کرالیا جسے بطور پارکنگ استعمال کیا جارہا تھا۔ ایوب بخاری کا کہنا ہے کہ تجاوزات سے شہر کی خوبصورتی کم ہورہی تھی ۔ اور شہریوں کو آمد و رفت میں بھی مشکلات کا سامنا تھا ۔ اب گرین بیلٹ پر تجاوزات برداشت نہیں کی جائے گی ۔ 
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now