جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 448 گ ب میں 9 سالہ بچہ جھولا جھولتے ہوئے جاں بحق

چک نمبر 448 گ ب میں 9  سالہ بچہ جھولا جھولتے ہوئے جاں بحق
جمعہ , 11 ستمبر 2020ء (217) لوگوں نے پڑھا
سمندری تھانہ صدر کے علاقہ چک نمبر448 گ۔ب میں نو سالہ بچہ کھیلتے ہوئے جان سے چلا گیا۔ 9سالہ  اریان گھر میں جھولا جھول رہا تھا کہ اچانک اس کے گلے میں رسی سے پھندہ پڑ گیا دم گھٹنے پر معصوم بچے نے موقع پرہی توڑ دیا اور خالق حقیقی سے جا ملا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now