جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 141گ ب میں پولیس بے بس، علاقے میں ڈاکو راج

چک 141گ ب میں پولیس بے بس، علاقے میں ڈاکو راج
ہفتہ , 19 ستمبر 2020ء (240) لوگوں نے پڑھا
سمندری شہر اور گرد و نواح میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتوں نے عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا ہے۔ گزشتہ روز سمندری کے نواحی گاوٗں چک نمبر 141 گ ب کے قریب رات نو بجے دس سے پندرہ ڈاکووٗں کے گینگ نے پلاسٹک فیکٹری کے صفایا کردیا۔ پولیس بروقت اطلاع ملنے کے باوجود موقع پر نہ پہنچ سکی۔ فیکٹری مالکان کا نقصان 20 لاکھ روپے بتایا جا رہا ہے ۔ متاثرہ فیکٹری مالک نے سی پی او فیصل آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈکیتی میں ملوث ڈاکووٗں کو جلد گرفتار کیا جائے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
Junaid Rafique5 years ago
Allah khar kara

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now