جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک نمبر 471 گ ب میں دوست نے دوست کو قتل کردیا

چک نمبر 471 گ ب میں دوست نے دوست کو قتل کردیا

فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے چک نمبر 471 گ ب رام سنگھ والا میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں دوست نے دوست کی جان لے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پروقاص گُجر نے ف ... مزید پڑھیں
الشریف فاوٗنڈیشن کے تحت محفل میلاد

الشریف فاوٗنڈیشن کے تحت محفل میلاد

مرکزی میلاد کمیٹی سمندری کے زیر اہتمام سالانہ محفل جشن آمد جان کائنات  شاندار انداز میں منعقد کیا گیا ۔ جس میں رکن قومی اسمبلی این اے 104 چوہدری شہباز باب نے خصوصی طور شرکت کی۔  الشریف فاؤنڈی ... مزید پڑھیں
 چک نمبر470 گ ب میں سڑک کا افتتاح

چک نمبر470 گ ب میں سڑک کا افتتاح

 فیصل آبا دکی تحصیل سمندری  چک نمبر470 گ ب میں 70 لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی سڑک کا افتتاح صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد نےکیا۔ افتتاحی تقریب میں علاقے کے رہائشیوں نے صوبائی وزیر کا پرتپاک ... مزید پڑھیں
11 واں ماسٹر خالد مسعود میموریل ڈبل آل پنجاب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 3  نومبر سے شروع ہوگا

11 واں ماسٹر خالد مسعود میموریل ڈبل آل پنجاب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 3 نومبر سے شروع ہوگا

جگرانواں بیڈمنٹن کلب کے زیر اہتمام 11 واں ماسٹر خالد مسعود میومریل ڈبل آل پنجاب بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 3  نومبر سے چک نمبر 482 گ ب جگرانواں بیڈمنٹن کلب سمندری میں کھیلا جائے گا۔ تین روزہ مقابلوں کے چ ... مزید پڑھیں
سمندری میں کاشتکاروں کو کھاد کی کمی کا سامنا

سمندری میں کاشتکاروں کو کھاد کی کمی کا سامنا

سمندری میں کاشتکاروں کو کھاد کی کمی کا سامنا ہے۔  کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ ابھی ضرورت ہے تو کلھاد نہیں مل رہی۔  اب مارکیٹ سے کھاد غائب ہو رہی ہے، کہ ریٹس بڑھیں گے تو گندم کی بجائی کے لیے کسانو ... مزید پڑھیں
صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد  کا توفیق ایڈوکیٹ کے انتقال پر ان کے گھر جاکراظہارتعزیت

صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد کا توفیق ایڈوکیٹ کے انتقال پر ان کے گھر جاکراظہارتعزیت

سمندری میں صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد چند روز قبل المناک حادثے میں وفات پانے والے توفیق ایڈوکیٹ اور انکی فیملی کے افراد کے  انتقال پر ان کے گھر جاکر لواحقین سے تعزیت کی ۔ حافظ ممتاز احمد کا ک ... مزید پڑھیں
 فن پلانٹ فیملی پارک میں نئے گیمنگ زون کا افتتاح

فن پلانٹ فیملی پارک میں نئے گیمنگ زون کا افتتاح

سمندری فیصل آباد روڈ عقب سبز منڈی میں فن پلانٹ فیملی پارک میں نئے گیمنگ زون کا افتتاح کردیا گیا۔ مہمان خصوصی حافظ ممتاز احمد صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن  نے ربن کاٹ کرافتتاح کیا۔ حافظ مم ... مزید پڑھیں
اسپائر کالج کے پاس سے 14 سالہ طالب علم لاپتہ

اسپائر کالج کے پاس سے 14 سالہ طالب علم لاپتہ

فیصل آباد کی تحصیل سمندری سے ایک کم سن لڑکا محمد عمر اسلم لاپتہ ہوگیا ہے ۔ 14  سالہ عمر کا رنگ گندمی قد نارمل ہے عمر پانچ اکتوبر کی صبح چھ بجے  اسپائرکالج کے لیے نکلا تھا لیکن اب تک گھرواپس نہ ... مزید پڑھیں
وکیل کی نمازجنازہ میں رکن اسمبلی کی جیب کٹ گئی

وکیل کی نمازجنازہ میں رکن اسمبلی کی جیب کٹ گئی

فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں حادثہ میں جاں بحق ہونے والے وکیل میاں توفیق کی نماز جنازہ اداکردی گئی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تاہم جنازے میں شریک سابق رکن صوبائی اسم ... مزید پڑھیں
 اوکاڑہ بائی پاس پر ڈرائیورکی غفلت کے باعث ٹریکٹرعدم توازن کا شکار ہوکر نہر میں گرگیا

اوکاڑہ بائی پاس پر ڈرائیورکی غفلت کے باعث ٹریکٹرعدم توازن کا شکار ہوکر نہر میں گرگیا

سمندری اوکاڑہ بائی پاس پر ڈرائیو کی غفلت اور لا پروائی کے سبب ٹرایکٹر عدم توازن کا شکار ہوکر نہر میں گر گیا۔ ٹریکٹر اور پانی والی ٹینکی کے نہر میں گرنے سے قریبی گاوٗں کے لوگ جمع ہوگئے جن کی متعدد ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now