جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بلال ٹاوٗن کے ترقیاتی کا موں کے لیے50 لاکھ روپے کی گرانٹ

بلال ٹاوٗن  کے ترقیاتی کا موں کے لیے50 لاکھ روپے کی گرانٹ
منگل , 22 ستمبر 2020ء (251) لوگوں نے پڑھا
صوبائی وزیر ایکسائز پنجاب حافظ ممتاز احمد کی طرف سے بلال ٹاون سمندری کو 50 لاکھ کی گرانٹ دی گئی ہے  جس سلسلےمیں چوہدری طاہر پسوال صاحب اور اہلیان بلال ٹاون سمندری  کو ساتھ لیکر علاقہ کا معائنہ کیا گیا  جہاں ترقیاتی کاموں کو شروع کیا جائے گا۔ترقیاتی کاموں پر اہل علاقہ دھیان رکھیں جہاں بھی کوئی مثلا پیش آئے کام بند کروائیں اور ہم سے رابطہ کریں  ہمارا مقصد کہ کام معیاری اور بروقت ہو  تاکہ اہل علاقہ والو کو کوئی پریشانی نہ ہو  اہلیان بلال ٹاون سمندری والوں نے صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد کا شکریہ ادا کیا اور مل جل کر اہل علاقہ کی خوشحالی کے لیے ہمیشہ  اکٹھے ساتھ چلنے  کا وعدہ بھی کیا
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now