بدھ , 23 ستمبر 2020ء
(217) لوگوں نے پڑھا
صوبائی وزیر ایکسائز پنجاب حافظ ممتاز احمد کی نمائندگی کرتے ہوئے چوہدری جاوید بجاڑ رانا ندیم نے چکنمبر 228 ناراڈاڈ میں 2 اہم گروپوں کی صلح کرادی۔ رانا عمیر گروپ چئیرمین رانا چاند گروپ ہماری سیاست کا مقصد صرف عوام کی خدمت رہنمائی کرنا ہے تھانہ کلچر کو ہم نے ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا ہے ہمارا مشن ہے کہ ہمارے حلقہ احباب اخلاق بھائی چارے امن و امان کو فروغ دیں ہم ان کی ہر ممکن مدد کرنے کیلئے تیار ہیں