جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لینڈ ریکارڈ سینٹر سمندری میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

لینڈ ریکارڈ سینٹر سمندری میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان
پیر , 28 ستمبر 2020ء (181) لوگوں نے پڑھا
بجلی بند ہونے سے لینڈ ریکارڈ  سینٹر سمندری میں عملے اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں متبادل کے طور پر جرنیٹر کی سہولت بھی موجود نہیں۔ سائلین کا کہنا ہے کہ روز روز بجلی کی عدم فراہم کے سبب ان کے کام میں رکاوٹ ہو رہی ہے ۔ حکومت عوامی مسائل کی جانب توجہ دے اور بجلی کی فراہمی کے متبادل ذرائع کا بھی بندو بست کرے ۔ 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
Hamza Khan 5 years ago
Puray pakistan main bijli ki load shedding ka masla hy pata nahi kb hamary masail hal hon y

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now