جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

میاں توفیق سڑک حادثہ میں اہل خانہ کے ہمراہ جاں بحق

میاں توفیق سڑک حادثہ میں اہل خانہ کے ہمراہ جاں بحق
پیر , 05 اکتوبر 2020ء (460) لوگوں نے پڑھا
میاں توفیق ایڈووکیٹ اور ان کے فیملی ممبران جو کہ المناک ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ میاں توفیق کے ہمراہ ان کی ساس اور بیٹا بھی جان کی بازی ہار گئے ۔ جبکہ مرحوم کی بیوی اور دو بچے شدید زخمی ہیں۔ جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منقل کیا گیا۔  مرحومین کی نماز جنازہ 5 اکتوبر بروز سوموار دوپہر 2 بجے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1 سمندری میں ادا کی جائے گی۔  سیکریڑی تحصیل بار سمندری محمد جہانگیر کا کہنا ہے کہ میاں توفیق کی المناک وفات پر تحصیل بار نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ تین روز تک وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے ۔ 
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now