جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 137 گ ب میں واپڈا کی غفلت سے جانی و مالی نقصان کا اندیشہ

 چک نمبر 137 گ ب میں واپڈا کی غفلت سے جانی و مالی نقصان کا اندیشہ
ہفتہ , 19 ستمبر 2020ء (426) لوگوں نے پڑھا
تحصیل سمندری کے نواحی علاقے چک نمبر 137 گ ب میں ڈاکٹر عبدالقدیر روڈپر واپڈا انتظامیہ کی غفلت کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے جس سے جانی یا مالی نقصان ہونے کا اندیشہ ہے۔ طویل عرصے سے بجلی کی تاریں زمین پر گری ہوئی ہیں لیکن واپڈا کے دفتر میں کئی بار شکایت درج کرانے کے باوجود زمین پر پڑی ہوئی تاروں کو درست نہیں کیا گیا ۔ علاقہ مکینوں نے ایک بار پھر واپڈا  کےعملے سے فوری طور پر تاروں کی درستگی کا مطالبہ کیا ہے۔    
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now