جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر470 گ ب میں سڑک کا افتتاح

 چک نمبر470 گ ب میں سڑک کا افتتاح
بدھ , 21 اکتوبر 2020ء (583) لوگوں نے پڑھا
 فیصل آبا دکی تحصیل سمندری  چک نمبر470 گ ب میں 70 لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی سڑک کا افتتاح صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد نےکیا۔ افتتاحی تقریب میں علاقے کے رہائشیوں نے صوبائی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا اور اس سڑک کی تعمیر پر شکریہ ادا کیا۔ صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک میں ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کئی محاذ پر مشکلات کا سامنا ہے لیکن وزیر اعظم عمران خان جواں مردی سے حالات کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ مہنگائی  کے جن پر بھی قابو پالیں تاکہ عوام کی مالی مشکلات کو کم کیا جا سکے۔ اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی ۔  
  • سڑک
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now