جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فن پلانٹ فیملی پارک میں نئے گیمنگ زون کا افتتاح

 فن پلانٹ فیملی پارک میں نئے گیمنگ زون کا افتتاح
بدھ , 07 اکتوبر 2020ء (464) لوگوں نے پڑھا
سمندری فیصل آباد روڈ عقب سبز منڈی میں فن پلانٹ فیملی پارک میں نئے گیمنگ زون کا افتتاح کردیا گیا۔ مہمان خصوصی حافظ ممتاز احمد صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن  نے ربن کاٹ کرافتتاح کیا۔ حافظ ممتازاحمد کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کو سماجی سرگرمیوں میں بھی شامل کرنے کے لئیے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود عوام کو صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی سے غافل نہیں۔ اس موقع پر میاں عبدالرشید وائس چیئرمین مارکیٹ کمیٹی، چوہدری فرخ نبی وڑائچ، میاں محمد یوسف ۔میاں عمران،  میاں رضوان،  چوہدری غلام دستگیر،  سردار طفیل ڈوگر،  میاں ممتاز احمد،  شیخ ھارون ارشاد، وقاص سندھو،  میاں شعیب اشرف،  صوفی عمران اور دیگر احباب بھی موجود تھے
  • انتظامیہ
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now