جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سٹی پولیس نے شراب تیارکرنے والی فیکٹری سیل کردی

سٹی پولیس نے شراب تیارکرنے والی فیکٹری سیل کردی

فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے سٹی تھانے کی حدود میں پولیس نے شراب تیارکرنے والی فیکٹری پرکارروائی کی۔ پولیس نے چھاپہ مارکارروائی میں شراب تیار کرنیوالی فیکٹری سیل کردی۔ فیکٹری میں موجود دو افر ... مزید پڑھیں
راوٗ کاشف روڈ پر ڈاکو راج ، تاجروں کا احتجاج

راوٗ کاشف روڈ پر ڈاکو راج ، تاجروں کا احتجاج

تحصیل سمندری کے راوٗ کاشف روڈ پر پنجاب موبائلز کی شاپ پر سات مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر دکاندارسے تین لاکھ  روپے اورگاہک سے 37ہزار روپے چھین لئے ۔ واردات کے بعد ڈاکوتین موٹر سائیکلوں پر سوار ہ ... مزید پڑھیں
سمندری کا ٹیلنٹ ارسلان اکبر

سمندری کا ٹیلنٹ ارسلان اکبر

تحصیل سمندری کے علاقے چک نمبر486 گ ب ایلمینٹری سکول کے طالب علم ارسلان اکبر نے شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ارسلان اکبرنے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئز پروگرام میں فیصل آباد  ڈویژن سے پہ ... مزید پڑھیں
چک 139  گ ب رامپور کا فخرمحمد اسلم

چک 139 گ ب رامپور کا فخرمحمد اسلم

سمندری کے علاقے چک نمبر 139 گ ب رام پورسے تعلق رکھنے والے محمد اسلم کو پنجاب یونیورسٹی میں بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کلینیکل فزیولوجسٹ اورسی بی ٹی تھراپسٹ محمد اسلم کو ینگ فزیولوجس ... مزید پڑھیں
 پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن سمندری کے انتخابات

پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن سمندری کے انتخابات

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمندری میں پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن  کے انتخابات ہوئے۔ کالج کے اساتذہ نے آئندہ سال کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کیا۔ پروفیسر فیصل فیض رسول صدر ... مزید پڑھیں
چک نمبر 48 گ ب ون مالووال گورنمنٹ پرائمری اسکول  کی انتظامیہ پریشان

چک نمبر 48 گ ب ون مالووال گورنمنٹ پرائمری اسکول کی انتظامیہ پریشان

تحصیل سمندری کے علاقے چک نمبر 48 گ ب ون مالووال گورنمنٹ پرائمری اسکول  کی انتظامیہ ٹریکٹر ٹرالی کی غلط پارکنگ سے پریشان ہے۔ ہیڈ ماسٹر سرفراز جٹ نے زمیندار اور کسانوں سے کہا ہے کہ سکول کے پاس ٹر ... مزید پڑھیں
 رجانہ روڈ ہنڈا ایجنسی پرڈکیتی

رجانہ روڈ ہنڈا ایجنسی پرڈکیتی

سمندری تھانہ سٹی کے علاقہ رجانہ روڈ ہنڈا ایجنسی پر رات گئے ڈکیتی کی واردات گن مین کو یرغمال بنا کر نقدی اور پیسے لے گئے۔ جبکہ دن کے وقت عورت سے گن پوائنٹ پر نقدی اور طلائی زیورات چھین لئے اور اسی ... مزید پڑھیں
سمندری کے ریسکیو اہلکار بازی لے گئے

سمندری کے ریسکیو اہلکار بازی لے گئے

ریسکیو 1122 فیصل آباد کمیونٹی و سیفٹی ونگ کی جانب سے انٹرا یونین کونسل ریسکیو رضا کاروں کے مابین مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں ضلع فیصل آباد کی 32 ٹیموں نے حصہ لیا. ریسکیو 1122 سمندری کی کمیونٹی ٹیم123 ( ... مزید پڑھیں
غریب نواز ہوٹل کے قریب سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

غریب نواز ہوٹل کے قریب سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار

تحصیل سمندری میں غریب نواز ہوٹل تا رجانہ روڑ  بائی پاس پر گزشتہ ہونے والی بارشوں کے باعث سڑک کے شولڈرز رین کٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے حال ہی میں بنی ہوئی سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ رہی ہے جبکہ متعلقہ مح ... مزید پڑھیں
ون فائیو آفس کے سامنے خاتون سےزیورات چھین لیے گئے

ون فائیو آفس کے سامنے خاتون سےزیورات چھین لیے گئے

سمندری تھانہ سٹی کے علاقہ 15 آفس کے سامنے خاتون  سے گن پوائنٹ پر نقدی اور طلائی زیورات چھیننے والے موٹر سائیکل سوار کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آئی ہے۔ منڈی بازار کے سامنے سے موٹر سائیکل ب ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now