ہفتہ , 31 اکتوبر 2020ء
(173) لوگوں نے پڑھا
مرکزی میلاد کمیٹی سمندری کے زیر اہتمام سالانہ محفل جشن آمد جان کائنات شاندار انداز میں منعقد کیا گیا ۔ جس میں رکن قومی اسمبلی این اے 104 چوہدری شہباز باب نے خصوصی طور شرکت کی۔ الشریف فاؤنڈیشن کی جانب سے ہونے والی محفل میں حج کے پانچ مکمل پیکج کی بذریعہ قرعہ اندازی دیئے گئے