جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اوکاڑہ بائی پاس پر ڈرائیورکی غفلت کے باعث ٹریکٹرعدم توازن کا شکار ہوکر نہر میں گرگیا

 اوکاڑہ بائی پاس پر ڈرائیورکی غفلت کے باعث ٹریکٹرعدم توازن کا شکار ہوکر نہر میں گرگیا
پیر , 05 اکتوبر 2020ء (407) لوگوں نے پڑھا
سمندری اوکاڑہ بائی پاس پر ڈرائیو کی غفلت اور لا پروائی کے سبب ٹرایکٹر عدم توازن کا شکار ہوکر نہر میں گر گیا۔ ٹریکٹر اور پانی والی ٹینکی کے نہر میں گرنے سے قریبی گاوٗں کے لوگ جمع ہوگئے جن کی متعدد کوشش کے باوجود ٹریکٹر نہر سے نہ نکالا جا سکا۔ بعدا زاں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی کرین نے ٹریکٹر کو نہر سے نکالا ۔ اسی لیے کہتے ہیں احتیاط افسوس سے بہتر ہے تنگ اور دشوار گزار راستوں پر سمجھداری اور صبر سے گاڑی چلانی چاہیے کیوں کہ تیز رفتاری کے سبب حادثے کا زیادہ اندیشہ ہوتا ہے۔ 
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now