جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسپائر کالج کے پاس سے 14 سالہ طالب علم لاپتہ

اسپائر کالج کے پاس سے 14 سالہ طالب علم لاپتہ
بدھ , 07 اکتوبر 2020ء (267) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل سمندری سے ایک کم سن لڑکا محمد عمر اسلم لاپتہ ہوگیا ہے ۔ 14  سالہ عمر کا رنگ گندمی قد نارمل ہے عمر پانچ اکتوبر کی صبح چھ بجے  اسپائرکالج کے لیے نکلا تھا لیکن اب تک گھرواپس نہیں آیا۔ والدین نے اہلیان سمندری سمیت تمام عوام سے اپیل کی ہے کہ جن کو بھی ان کے بیٹے کے بارے میں علم ہو وہ موبائل نمبر 03214852865 یا 03017149446 پر اطلاع دے سکتے ہیں۔ یا کسی بھی علاقے کی پولیس کو بھی مطلع کیا جا سکتا ہے ۔  
  • کالج
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now