جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 471 گ ب میں دوست نے دوست کو قتل کردیا

چک نمبر 471 گ ب میں دوست نے دوست کو قتل کردیا
بدھ , 11 نومبر 2020ء (230) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل سمندری کے چک نمبر 471 گ ب رام سنگھ والا میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں دوست نے دوست کی جان لے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پروقاص گُجر نے فائرنگ کر کےعُمیر کو قتل کر دیا  قاتل اور مقتول آپس میں گہرے دوست بتائے جاتے ہیں  مقتول عمیرکی عمر اٹھارہ سال تھی ملزم وقاص گجرموقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔   
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now