پیر , 12 اکتوبر 2020ء
(285) لوگوں نے پڑھا
سمندری میں کاشتکاروں کو کھاد کی کمی کا سامنا ہے۔ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ ابھی ضرورت ہے تو کلھاد نہیں مل رہی۔ اب مارکیٹ سے کھاد غائب ہو رہی ہے، کہ ریٹس بڑھیں گے تو گندم کی بجائی کے لیے کسانوں کو فروخت کریں گے۔ جن کسانوں کو آج ضرورت ہے ان کو کھاد مل نہیں رہی۔ کچھ دن تک ریٹس آسمان کو چھوئیں گے اور کھاد دستیاب ہو جائے گی۔ اب کسی حکومت، کسی ڈی سی او کو یا کسی بھی ذمہ دار کو شرم کیوں نہیں آ رہی کہ کھاد مناسب ریٹس پر دستیاب کروائیں۔ ان کا کہنا تھا کہایسا لگتا پہے کہ کسانوں کو ہر ظؒم کا نشانہ بنا بنایا جا رہا ہے ۔ کسانوں کی گندم تیار تھی، تو ڈی سی او سے لے کر پٹواری تک کسانوں سے گندم قبضے میں لینے کے لیے سرگرم تھے۔