جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وکیل کی نمازجنازہ میں رکن اسمبلی کی جیب کٹ گئی

وکیل کی نمازجنازہ میں رکن اسمبلی کی جیب کٹ گئی
منگل , 06 اکتوبر 2020ء (248) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل سمندری میں حادثہ میں جاں بحق ہونے والے وکیل میاں توفیق کی نماز جنازہ اداکردی گئی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تاہم جنازے میں شریک سابق رکن صوبائی اسمبلی  راو کاشف رحیم کی جیب کٹ گئی۔ راوٗ کاشف رحیم کے مطابق ان کی جیب سے  3 عدد وکالت کے لائسنس، اے ٹی ایم کارڈ اور ایک لاکھ دس ہزار روپے نقدی  غائب ہوئے جو کہ ان کے پرس میں موجود تھے کسی نے جیب سے نکال لئے۔ راوٗ کاشف رحیم نے مقدمہ درج کروانے کے لئے تھانہ سٹی  سمندری میں درخواست دے دی ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now