جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ سمندری میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے سمندری میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین سمندری کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس سمندری کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

سمندری شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

ڈی ایس پی آفس کے نزدیک چوری کا واقعہ

ڈی ایس پی آفس کے نزدیک چوری کا واقعہ

تھانہ سٹی سمندری کی حدود میں چوری کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈی ایس پی آفس کے ساتھ میزان بینک کے نزدیک سے چور کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔ مالک جب وہاں پہنچا تو موٹر سائیکل نا پائی۔ مالک کے مطاب ... مزید پڑھیں
چک 219 گ ب میں کاشت کیا جانے والا معیاری گنا

چک 219 گ ب میں کاشت کیا جانے والا معیاری گنا

چک 219 گ ب میں کاشت کیا جانے والا معیاری گنا کی فصل کے ساتھ مالک کھڑا ہے۔ مالک کا کہنا تھا کہ گنا کی ورائٹی ایف ڈی 19 تھی۔ مالک نے خوشی کا اظہار کیا کہ گنے کی فصل اچھی رہی ہے۔ سمندری کے کسان اپنی فصلوں ... مزید پڑھیں
بوہڑ والی پلی پر سڑک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق

بوہڑ والی پلی پر سڑک حادثہ، باپ بیٹا جاں بحق

بوہڑ والی پلی رجانہ روڈ پر دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا ہے جہاں چیمہ بس سروس کی بس نے موٹر سائیکل کو کچل دیا۔ حادثے کے نتیجے افسوسناک طور پر باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک خاتون کے زخمی ہونے کی ... مزید پڑھیں
چک 389 گ ب میں اُبھرتی صبح کا خوبصورت منظر

چک 389 گ ب میں اُبھرتی صبح کا خوبصورت منظر

زیر نظر منظر چک 389 گ ب کا ہے جہاں سورج دور کہیں ابھر رہا ہے۔ منظر کو کیمرے میں محفوظ مقامی نوجوان سید علی رضا بخاری نے کیا ہے۔ یہ منظر دیکھ کر کئی سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین نے مثبت تبصرے ... مزید پڑھیں
’دھواں‘ ڈرامے کے اہم کردار بشیر باورچی کا تعلق سمندری کے کس چک سے ہے۔۔۔؟

’دھواں‘ ڈرامے کے اہم کردار بشیر باورچی کا تعلق سمندری کے کس چک سے ہے۔۔۔؟

1991 کے مشہور و معروف ڈارمہ سیریل دھواں میں بشیر باورچی کے کردار کو ڈرامہ دیکھنے والوں میں سے کون بھول سکتا ہے جن کے کردار نے ڈرامہ کو چار چاند لگادیئے تھے۔ بشیر باورچی کا کردار ادا کرنے والے فنکار ... مزید پڑھیں
جنازہ گاہوں کی صفائی ستھرائی کرنے کے نیک کام میں پیش پیش

جنازہ گاہوں کی صفائی ستھرائی کرنے کے نیک کام میں پیش پیش

زیر نظر مناظر سمندری تحصیل میں قائم جنازہ گاہوں کی صفائی ستھرائی کے مناظر ہیں۔ بلاشبہ اس کام کو انجام دینے والوں کا اپنا  ایک خاص مقام ہے وہ کون ہیں؟ ہم آپ کو بتاتے ہیں اس نیک کام کو سرانجام د ... مزید پڑھیں
رانا محمد حسن خان رسیانہ کلاں کا ایک علمی ستارہ

رانا محمد حسن خان رسیانہ کلاں کا ایک علمی ستارہ

رانا محمد حسن خان چک نمبر 138 گ ب رسیانہ کلاں سے تعلق رکھنے والے ایک علمی شخصیت ہیں۔ آپ سینیئر سائنٹیفک آفیسر (ایوب ریسرچ  تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد) سے 2019 میں ریٹائر ہوئے۔ بہت ہی ملنسار اور خوش گ ... مزید پڑھیں
معروف فٹبالر و اسپورٹس آرگنائزر انتقال فرماگئے

معروف فٹبالر و اسپورٹس آرگنائزر انتقال فرماگئے

چک نمبر 51 گ ب خوشپور تحصیل سمندری کے معروف فٹبالر و اسپورٹس آرگنائزر اور ساتھ ساتھ یوتھ ایکٹیوسٹ پطرس جوزف مٹو انتقال فرماچکے ہیں۔ مرحوم کئی ضلعی اور قومی لیول کے ٹورنامنٹس میں کھیل چکے ہیں۔ م ... مزید پڑھیں
عابد نواز کا ون مین شو، اپنی ٹیم کو کامیابی دلادی

عابد نواز کا ون مین شو، اپنی ٹیم کو کامیابی دلادی

سمندری کے عابد نواز نے چک نمبر 473 بیجا ٹورنامنٹ میں انتہائی عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 58 بالوں پر 153 رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم ننگلی کرکٹ کلب کو بآسانی کامیابی دلادی۔ میچ میں چک نم ... مزید پڑھیں
نوجوان عماد کے انتقال پر ہر آنکھ اشکبار

نوجوان عماد کے انتقال پر ہر آنکھ اشکبار

گزشتہ دنوں نوجوان میاں عماد کی دل کے دورے کی وجہ سے انتقال ہوا ہے۔ نوجوان کی وفات پر اہل علاقہ حیرانگی کے ساتھ انتہائی غمزدہ بھی ہیں۔ نوجوان کی نماز جنازہ ہائی سکول نمبر 1 گوجرہ موڑ سمندری میں اد ... مزید پڑھیں

سمندری کے بارے میں

سمندری تحصیل سمندری (Samundri) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں واقع ایک شہر اور صدر مقام ہے۔  یہ 2017 کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 55 واں سب سے بڑا شہر ہے۔تحصیل سمندری کا پس منظرسمندری شہر شیر شاہ سوری کے عہد میں ایک تجارتی گزرگاہ رہا ھےسمندری کو ابتدا میں 1887ء میں چک نمبر 533 جی بی کے طور پر باقاعدہ قائم کیا گیا تھا۔لیکن بعد کے عرصے میں3مندروں کی وجہ سے اس کو  سمندری کے نام میں تبدیل کردیا گیا سمندری ، فارسی زبان میں لفظ سہ جس کا مطلب تین ہے، اور سنسکرت کے لفظ مندر (جو ٹیمپل کے لیے استعمال ھوتا ھے ) سے مل کر بنا ھے، لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now